ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آدتیہ ٹھاکرے کو ان کے دادا کی وجہ سے نااہلی کے دائرے سے باہر رکھا: شندے دھڑا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-06
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

ممبئی//
شیو سینا کے ایکناتھ شندے کی قیادت والے دھڑے نے پیر کے روز مہاراشٹر اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ شندے دھڑے نے اس کے بعد مہاراشٹر اسمبلی کے نومنتخب اسپیکر راہل نارویکر کو ایک درخواست پیش کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے خیمہ کے 16 ارکان اسمبلی کو وہپ کی خلاف ورزی کرنے پر نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس فہرست میں سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کا نام شامل نہیں ہے۔
نئے چیف وہپ بھرت گوگاوالے نے میڈیا کو بتایا کہ بالا صاحب ٹھاکرے کے وقار کو مد نظر رکھتے ہوئے آدتیہ ٹھاکرے کو نااہل قرار دینے کی درخواست نہیں کی گئی ہے۔ دو ہفتے قبل آدتیہ ٹھاکرے کے والد ادھو ٹھاکرے ریاست کے وزیر اعلیٰ اور شیو سینا کے سربراہ تھے اور انہوں نے ایکناتھ شندے اور دیگر باغی ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی تھی۔ تاہم، اتوار کے روز منتخب ہونے والے اسپیکر راہل نارویکر نے نصف شب کو شیو سینا کے نئے چیف وہپ کی تقرری کو منظوری فراہم کر دی۔
نئے وہپ کی تقرری کو ادھو ٹھاکرے دھڑے نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر شندے دھڑے کی سفارش پر نئے چیف وہپ کو تسلیم نہیں کر سکتے، کیونکہ عدالت کو شندے اور دیگر باغی ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کی عرضی پر فیصلہ لینا ہے۔
راہل نارویکر نے ایکناتھ شندے کو بھی اسمبلی میں دوبارہ شیو سینا کے قائد مقننہ کے طور پر بحال کر دیا۔ دو ہفتہ قبل جب ایکناتھ شندے نے ادھو ٹھاکرے حکومت کے خلاف بغاوت کی تھی، تو انہیں اسمبلی میں شیو سینا کے قائد مقننہ کے عہدے سے ہٹٓ دیا گیا تھا۔
ایکناتھ شندے نے شیو سینا کے بیشتر ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ ملا کر ادھو ٹھاکرے حکومت کو گرا دیا تھا۔ اس کے بعد جمعہ کے روز انہوں نے بی جے پی کے ساتھ مل کر مہاراشٹر میں نئی حکومت تشکیل دی۔ گورنر نے ادھو ٹھاکرے سے اکثریت ثابت کرنے کو کہا، اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تاہم سپریم کورٹ نے فلور ٹیسٹ پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ اس کے فوری بعد ادھو ٹھاکرے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں

Next Post

غریبی، مہنگائی اور بے روزگاری پر کنٹرول حاصل کرنے میں یوگی حکومت ناکام:مایاوتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

غریبی، مہنگائی اور بے روزگاری پر کنٹرول حاصل کرنے میں یوگی حکومت ناکام:مایاوتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.