ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-06
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے کروشیائی ساتھی میٹ پاویک کے ساتھ مل کر گیبریلا ڈابروسکی اور جان پیئرس کی مکسڈ ڈبلز جوڑی کو شکست دے کر ومبلڈن کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ثانیہ میٹ کی جوڑی نے پیر کو کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی جان پیئرس اور کینیڈا کی گیبریلا ڈابرووسکی کو 6-4، 3-6، 7-5 سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ثانیہ نے پانچ سال بعد کسی گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔
ثانیہ پہلی بار ومبلڈن کے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ اس سے قبل وہ 2011، 2013 اور 2015 کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد باہر ہو چکی ہیں۔
چھ بار گرینڈ سلیم جیتنے والی ثانیہ مرزا نے 2009 آسٹریلین اوپن، 2012 فرنچ اوپن اور 2014 یو ایس اوپن میں مکس ڈبلز خطاب جیتے ہیں۔
سیمی فائنل میں، ہند-کروشیائی جوڑی کا مقابلہ رابرٹ فرح-جیلینا اوسٹاپینکو یا نیل اسکوپسکی-ڈیزیئر کروجک سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نڈال اور کرگیوس کوارٹر فائنل میں

Next Post

آدتیہ ٹھاکرے کو ان کے دادا کی وجہ سے نااہلی کے دائرے سے باہر رکھا: شندے دھڑا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

آدتیہ ٹھاکرے کو ان کے دادا کی وجہ سے نااہلی کے دائرے سے باہر رکھا: شندے دھڑا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.