بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان اپنی ساکھ بچانے کے لیے میدان میں اترے گا اور وراٹ کوہلی اور شبھمن گل پر ہو گی نظر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in کھیل
A A
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

Gabfire IT Solutions <[email protected]>

12:39 AM (7 hours ago)

 

to me
سڈنی، 24 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان ،آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ جیت کر ساکھ بچانے کے ارادے سے میدان میں اترے گا۔ پچھلے دو میچوں میں ناکام رہے کپتان شبھمن گل اور وراٹ کوہلی پر سب کی نظریں مرکوز ہوں گی۔
سابق کپتان اور شاندار اینکر کوہلی نے اس سیریز میں ابھی تک اپنے دبدبے کا مظاہرہ نہیں کیا ہے، جبکہ ٹیم کی قیادت کر رہے گل اوپننگ میں کنٹرول بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان کے کندھوں پر بہت بڑا بوجھ ہے۔ روہت شرما اور وراٹ کوہلی جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کی موجودگی میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہر محاذ پر شکست دی ہے۔ کوہلی اور روہت اب صرف ون ڈے میچ کھیلتے ہیں، اس لیے دونوں ہی بلے باز سیریز کے آخری میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سیریز کو خوشگوار انجام دینا چاہیں گے۔کپتان شبھمن گل کے لیے یہ دورہ کپتانی کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے اعتبار سے بھی اچھا نہیں رہا۔ گل نے پہلے دو میچوں میں مجموعی طور پر صرف 19 رنز بنائے ہیں۔ مڈل آرڈر میں کے ایل راہل نے پہلے اور شریاس ایر نے دوسرے میچ میں اچھی بیٹنگ کی تھی، لیکن ہندوستان امید کرے گا کہ یہ دونوں کھلاڑی ایک ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔
سڈنی میں ہندوستان کو چیلنج دینے کے لیے کوہلی کو اپنی فارم، ٹائمنگ اور دبدبہ واپس لانا ہوگا اور گل کو اننگ کی شروعات میں مثال قائم کرتے ہوئے قیادت کرنی ہوگی تاکہ بعد میں آنے والوں کے لیے ماحول تیار ہو سکے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں کی کبڈی ٹیموں نے جیتے سونے کے تمغے

Next Post

گلین میکسویل اور بین ڈوارشئیس کی ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
گلین میکسویل کی ڈبل سنچری ، آسٹریلیا نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دی

گلین میکسویل اور بین ڈوارشئیس کی ہندوستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.