بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈیوڈ ملر، جیرالڈ کوئیٹزی پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in کھیل
A A
پچھلے 3-4 برسوں میں اسپن کے خلاف میری ذہنیت میں تبدیلی ہوئی ہے: ملر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ڈربن 24 اکتوبر (یو این آئی)
پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا لگا ہے، پروٹیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ملر اور فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق ڈیوڈ ملر کو ہیمسٹرنگ اور جیرالڈ کوئیٹزی کو مسل انجری ہوئی ہے۔ افریقی ٹیم منیجمنٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں دونوں کھلاڑیوں کی جگہ میتھیو بریٹز کی اور ٹونی ڈی زورزی شامل ہوں گے۔ کپتان ڈیوڈ ملر کی جگہ ڈونوون فریرا جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اوٹنیل بارٹمین کو جیرالڈ کوئیٹزی کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 28 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 53 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں قدم رکھا

Next Post

ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں کی کبڈی ٹیموں نے جیتے سونے کے تمغے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں کی کبڈی ٹیموں نے جیتے سونے کے تمغے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.