بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان میں ایک لاکھ 30 ہزار بچے محصور ہیں، حالات "انتہائی خراب” ہیں: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in عالمی خبریں
A A
غزہ کے رہائشی 2 سال ‘جہنم میں زندہ رہنے ‘ کے بعد امن کے منتظر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

اقوام متحدہ، 24 اکتوبر (یو این آئی) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں 3 کروڑ افراد فوری امداد کے متلاشی ہیں، بیان میں فریقین سے ملک میں فوری طور پر جنگ بندی پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ گزشتہ 16 ماہ سے الفاشر شہر میں کم از کم ایک لاکھ تیس ہزار بچے محصور ہیں جبکہ کردفان اور دارفور کی ریاستوں میں حالات "انتہائی خراب” ہیں۔
رپورٹس کے مطابق تشدد سوڈان کے مختلف علاقوں میں نقل مکانی کی نئی لہر کا باعث بن رہا ہے ۔ ادارے نے وضاحت کی کہ گزشتہ ہفتے شمالی دارفور میں تین ہزار سے زیادہ لوگ اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے تھے ۔
اقوام متحدہ کے دفتر کے مطابق سوڈان کے عام شہری مسلسل تشدد کا سب سے بڑا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ دفتر نے فریقین سے فوری جنگ بندی، شہریوں کے تحفظ اور تمام متاثرین تک امداد کی رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔
بین الاقوامی ادارہ برائے ہجرت کے مطابق یہ نقل مکانی 15 سے 19 اکتوبر کے دوران ہوئی، جب شہر اور اس کے نواح میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان لڑائی تیز ہو گئی۔
ادارے کا کہنا ہے کہ اپنے گھروں سے بے دخل ہونے والے افراد شمالی دارفور کے علاقوں الفاشر اور طویلہ کے مختلف مقامات پر پناہ لے رہے ہیں۔ مزید یہ کہ صورت حال بدستور کشیدہ اور غیر یقینی ہے ، جو انسانی بحران کے مزید بگڑنے کا خطرہ ظاہر کرتی ہے ۔
واضح رہے کہ سوڈان میں صورت حال اپریل 2023 میں اس وقت خراب ہوئی جب سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو (حمیدتی) کے درمیان سیاسی اختلافات کھل کر سامنے آئے ۔ لڑائی پہلے دارالحکومت خرطوم میں شروع ہوئی، پھر ملک کے دیگر حصوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ

Next Post

فلسطینی اس وقت لیڈر کے بغیر ہیں، محمود عباس بزرگ ضرور ہیں لیڈر نہیں : ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

فلسطینی اس وقت لیڈر کے بغیر ہیں، محمود عباس بزرگ ضرور ہیں لیڈر نہیں : ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.