بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اس وقت لیڈر کے بغیر ہیں، محمود عباس بزرگ ضرور ہیں لیڈر نہیں : ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-25
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن،24 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینی اس وقت لیڈر کے بغیر ہیں، محمود عباس بزرگ ضرور ہیں لیڈر نہیں۔
امریکہ کے صدر ٹرمپ نے ‘ٹائم’ سے گفتگو میں کہا محمود عباس فلسطینیوں میں ایک بزرگ کی حیثیت رکھتے ہیں مگر فلسطینیوں کے پاس آج کل کوئی لیڈر نہیں ہے ، جو بعد از غزہ جنگ کے منظر نامے میں فلسطینیوں کی قیادت کر سکتا ہو۔
صدر ٹرمپ نے اس تناظر میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا ذکر کرتے ہوئے کہا میں محمود عباس سے کافی عرصے سے مل رہا ہوں وہ ایک معقول آدمی ہیں مگر وہ ایسا ممکنہ لیڈر نہیں جس کی فلسطینیوں کو ضرورت ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا محمود عباس بعد از غزہ جنگ بننے والی حکومت میں شامل کیے جا سکتے ہیں مگر ان کی وجہ سے فلسطین کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ سازی میں دیر ہونے کا خطرہ رہے گا۔
تاہم امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے میں یہ رائے سازی میں ذرا جلدی کر رہا ہوں مگر چند نکات ایسے ہیں جن کی وجہ سے میں محمود سے متعلق یہ رائے رکھتا ہوں۔
صدر ٹرمپ نے اس موقع پر اسرائیلی قید میں موجود فلسطینی رہنما مروان البرغوثی کا معاملہ بھی اٹھایا جو ممکنہ طور پر فلسطینیوں کی صدارت کے لیے موزوں ہو سکتا ہے ۔
مگر وہ 2002 سے اسرائیلی جیل میں قید ہیں، انہیں دوسری انتفاضہ میں کردار کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا اور آج بھی بہت سے فلسطینیوں کے نزدیک مزاحمت کی علامت مانے جاتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان میں ایک لاکھ 30 ہزار بچے محصور ہیں، حالات "انتہائی خراب” ہیں: اقوام متحدہ

Next Post

ہم تمام فلسطینی گروہوں کے ساتھ قومی مذاکرات کے لیے تیار ہیں:حماس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
جنگ بندی :شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی شروع

ہم تمام فلسطینی گروہوں کے ساتھ قومی مذاکرات کے لیے تیار ہیں:حماس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.