بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر میں۵۸ نئے مثبت معاملات

جموں صوبے میں وائر س سے ایک کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in مقامی خبریں
A A
مثبت کیسوں میں مزید کمی ،۲۱ نئے کیس سامنے آئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۵۸نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں۳۰کاکشمیر اور۲۸ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۵ہزار۳۹۱ تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۵۷۷(صوبہ جموں میں۳۸۶؍ اور کشمیر صوبے میں۱۹۱)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۰ہزار۵۷؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع شوپیان میں۲،ضلع کپواڑہ ایک، ضلع کولگام میں ایک،ضلع بارہمولہ میں بھی ایک اورضلع سرینگر میں۲۵ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔اسلام آباد، بڈگام ،پلوامہ ، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع اودھمپور میں ۳،ضلع راجوری میں ایک،ضلع کٹھوعہ میں۶؍اورضلع جموںمیں۱۸نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔رام بن،اودھمپور ،پونچھ، کشتواڑ، ڈوڈہ اوررِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس مدت کے دوران جموںصوبہ سے ایک کووِڈ مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۷تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۲کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔
اِسی دوران آج مزید۵۸؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۲صوبہ کشمیر اور۴۶کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماں کے زبردستی کچی سبزیاں کھلانے پر شیر خوار بچہ ہلاک

Next Post

حج۲۰۲۲: منیٰ میں سفید خیموں کا شہر آباد، فرزندان توحید کی قافلوں کی شکل میں آمد جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

حج۲۰۲۲: منیٰ میں سفید خیموں کا شہر آباد، فرزندان توحید کی قافلوں کی شکل میں آمد جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.