جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیم 24 نومبر سے 05 دسمبر تک راجستھان میں ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

نئی دہلی ، 17 اکتوبر(یو این آئی) کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیم (کے آئی یو جی) کا پانچواں ایڈیشن 24 نومبر سے 5 دسمبر 2025 تک راجستھان کے سات شہروں میں منعقد کیا جائے گا۔ مقابلے میں 23 تمغوں والے کھیل اور ایک مظاہرہ کھیل (کھو کھو) ہوگا۔
س سال کے شروع میں بہار میں کھیلو انڈیا یوتھ گیم کی طرح، یونیورسٹی گیم بھی سات شہروں – جے پور، اجمیر، ادے پور، جودھ پور، بیکانیر، کوٹا اور بھرت پور میں منعقد کیے جائیں گے۔ 12 روزہ یونیورسٹی میٹ میں 5000 سے زائد ایتھلیٹس کی شرکت متوقع ہے۔
نوجوانوں کے امور اور کھیل اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے کہا کہ ”کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیم ہندوستان کے کھیلوں کے راستے میں ایک اہم کڑی ہیں۔ دنیا بھر میں یونیورسٹیاں چیمپیئن بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور کے آئی یو جی ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر ان کی قابلیت کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ راجستھان ایڈیشن ہندوستان کے پھیلتے ہوئے کھیلوں کے منظر نامے کو اجاگر کرے گا اور بہت سے لوگوں کے لیے جو عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند ہیں ان کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے ابراہیم زدران پر جرمانہ کردیا

Next Post

لکشیا سین اور ساتوِک۔چِراغ ڈنمارک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
لکشیا سین اور ساتوِک۔چِراغ ڈنمارک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخل

لکشیا سین اور ساتوِک۔چِراغ ڈنمارک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.