جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی نے ابراہیم زدران پر جرمانہ کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

دبئی 17 اکتوبر (یو این آئی )
آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر افغان اوپنر ابراہیم زدران پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کردیا اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں 37ویں اوور کے دوران جب زدران 111 گیندوں پر 95 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو انہوں نے ڈریسنگ روم کی طرف رکھے سامان پر بلا مارا تھا۔ ان کے خلاف کارروائی آئی سی سی ضابطہ اخلاق برائے پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے آرٹیکل 2.2 کے تحت کی گئی ہے۔23 سالہ اوپنر نے سزا کو قبول کرلیا، 24 ماہ کے عرصے میں یہ زدران کی پہلی سزا ہے۔ آئی سی سی قوانین کے تحت 24 ماہ کے اندر چار یا اس سے زیادہ ڈی میرٹ پوائنٹس ملنے پر معطلی کی سزا ہوتی ہے جو پابندی کا باعث بن سکتے ہیں۔واضح رہے کہ افغانستان نے بنگلہ دیش کو ون ڈے سیریز میں 3-0 سے شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نیا بھارت دہشت گردی کے سامنے خاموش نہیں رہتا‘

Next Post

کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیم 24 نومبر سے 05 دسمبر تک راجستھان میں ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیم 24 نومبر سے 05 دسمبر تک راجستھان میں ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.