جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لکشیا سین اور ساتوِک۔چِراغ ڈنمارک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in کھیل
A A
لکشیا سین اور ساتوِک۔چِراغ ڈنمارک اوپن کے اگلے راؤنڈ میں داخل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

اوڈینسے (ڈنمارک)، 17 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے لکشیا سین، سرکردہ مرد جوڑی ساتوِک سائی راج رینکی ریڈی اور چِراغ شیٹی، نیز دھرُو کپِلا اور تنیشا کرسٹو کی جوڑی نے ڈنمارک اوپن 2025 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے جسکے بینک ایرینا میں جمعرات کے روز کھیلے گئے مقابلے میں دنیا کے 21ویں نمبر کے کھلاڑی لکشیا سین نے مقامی کھلاڑی اینڈرس اینٹونسن کو 53 منٹ تک چلے میچ میں 13-21، 14-21 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ پہلے گیم میں ابتدائی دو پوائنٹ گنوانے کے بعد لکشیا سین نے جلد ہی اپنی رفتار پکڑ لی اور جارحانہ کھیل کے ذریعے میچ پر قابو پاتے ہوئے پہلا گیم آسانی سے جیت لیا۔ دوسرے گیم کے آغاز میں اینڈرس اینٹونسن نے برابری برقرار رکھی، لیکن پیرس 2024 کے سیمی فائنلسٹ لکشیا سین نے وقفے کے بعد میچ پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا اور آخری 15 میں سے 10 پوائنٹ جیت کر میچ اپنے نام کر لیا۔
اینڈرس اینٹونسن کے خلاف یہ آٹھ مقابلوں میں لکشیا سین کی تیسری جیت تھی۔
وہیں مردوں کے ڈبلز زمرے میں ساتوِک سائی راج رینکی ریڈی اور چِراغ شیٹی نے چینی تائپے کے لی ژے۔ہوئی اور یانگ پو۔ہسوان کی جوڑی کو 19-21، 17-21 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔ ابتدائی برابری کے بعد ساتوِک۔چِراغ نے کھیل میں بہتری لاتے ہوئے وقفے تک 7-11 کی برتری حاصل کر لی۔ اگرچہ لی ژے۔ہوئی اور یانگ پو۔ہسوان نے واپسی کی کوشش کی، لیکن ساتوِک سائی راج رینکی ریڈی اور چِراغ شیٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پہلا گیم اپنے نام کر لیا۔
اسی دوران، دھرُو کپِلا اور تنیشا کرسٹو کو اپنے راؤنڈ آف 16 میچ میں واک اوور ملنے کے بعد مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں جگہ مل گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیم 24 نومبر سے 05 دسمبر تک راجستھان میں ہوں گے

Next Post

گیان دتّو، بھویا–وشاکھا کوارٹر فائنل میں داخل؛ تنوی اور اَننتی بھی آگے بڑھیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

گیان دتّو، بھویا–وشاکھا کوارٹر فائنل میں داخل؛ تنوی اور اَننتی بھی آگے بڑھیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.