جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از چھ ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-03
in مقامی خبریں
A A
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

Amarnath

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

جموں//
غیر معمولی سیکورٹی بندبست کے بیچ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح زائد از چھ ہزار یاتریوں پر مشتمل چوتھا قافلہ جنوبی کشمیر میں واقع شری امرناتھ پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ۶ہزار ایک سو۱۳یاتریوں پر مشتمل چوتھا قافلہ ہفتے کی صبح پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ اس قافلے میں۱۹۵سادھو‘۱۲۹۲ خواتین اور۲۵بچے شامل تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ ان یاتریوں میں سے۴ہزار۱۷۳یاتری۱۴۸گاڑیوں میں پہلگام بیس کیمپ کی طرف روانہ ہوئے جبکہ باقی یاتری۸۰گاڑیوں میں بالتل روٹ سے روانہ ہوئے ۔
۳۰جون سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک زائد از بیس ہزار یاتریوں نے شیو لنگھم کا درشن کیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ سیکورٹی اداروں نے اب کی بار امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ریڈیو فریکوئنسی آئیڈنٹی فیکیشن (آر ایف آئی ڈی) ٹیگنگ اور بار کوڈ ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے ۔ آر ایف آئی ڈی ٹیگنگ اور بار کوڈنگ کا مقصد یاتریوں اور ان کی گاڑیوں کی لوکیشن کی ہمہ وقت مانیٹرنگ یقینی بنانا ہے ۔
۴۳دنوں پر محیط یہ یاترا رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۲:سعودی عرب حکومت کا حج اطلاعات کیلئے ورچوئل میڈیا سنٹر کا قیام

Next Post

شاہراہ پر میوہ ٹرکوں کو ’روکنے‘ کیخلاف سوپور میں تاجروں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
Next Post
شاہراہ پر میوہ ٹرکوں کو ’روکنے‘ کیخلاف سوپور میں تاجروں کا احتجاج

شاہراہ پر میوہ ٹرکوں کو ’روکنے‘ کیخلاف سوپور میں تاجروں کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.