جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور میں اتوار سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں دو ریگولر فاسٹ بولرز اور دو اسپنرز کی شرکت متوقع ہے۔ بیٹنگ لائن اپ میں عبداللہ شفیق، امام الحق کو اوپنرز کے طور پر شامل کیا جاسکتا ہے، شان مسعود اور بابر اعظم تیسرے اور چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئیں گے۔
مڈل آرڈر میں سعود شکیل، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور سلمان علی آغا بیٹنگ کے لیے آسکتے ہیں۔
اسپن میں ساجد خان اور 38 سالہ آصف آفریدی شمولیت کے مضبوط دعویدار ہیں، عبوری ہیڈ کوچ اظہر محمود مبینہ طور پر آفریدی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کی حمایت کر رہے ہیں۔ فاسٹ باؤلرز میں شاہین آفریدی کی پیس اٹیک کی قیادت یقینی ہے جبکہ نعمان علی اور خرم شہزاد کے درمیان دوسرے پیسر کا انتخاب زیر غور ہے۔ لاہور میں پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا میچ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمرتی مندھانا نے جنوبی افریقا کے خلاف عالمی ریکارڈ بنا دیا

Next Post

ابھیشیک شرما کو تین گیندوں پر آؤٹ کردوں گا: احسان اللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ابھیشیک شرما کو تین گیندوں پر آؤٹ کردوں گا: احسان اللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.