جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ابھیشیک شرما کو تین گیندوں پر آؤٹ کردوں گا: احسان اللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

لاہور 10 اکتوبر(یو این آئی ) پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے ہندوستان کے ابھرتے ہوئے جارح مزاج بیٹر ابھیشیک شرما کو چیلنج دے دیا۔
پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہندوستان کے خلاف انشااللہ موقع ملا تو ابھیشیک شرما میرے سامنے آیا تو چھ گیندوں سے اوپر نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ابھیشیک شرما میرے سامنے ٹک نہیں پائے گا، میں اسے تین گیندوں پر ہی آؤٹ کردوں گا‘۔
ہندوستان کے ابھیشیک شرما زبردست فارم میں ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے ایشیا کپ 2025ء میں 300 سے زیادہ رنز بنائے اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ ابھیشیک شرما آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پر موجود ہیں اور انہوں نے ڈیوڈ ملان کا سب سے زیادہ ریٹنگ پوائنٹس کا ریکارڈ توڑا ہے۔
واضح رہے کہ احسان اللہ نے 24 مارچ 2023ء کو پاکستان سے اپنا ٹی 20 ڈیبیو افغانستان کے خلاف کیا جبکہ انہوں نے واحد ون ڈے میچ رواں سال اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ فاسٹ بولر چار ٹی 20 اور ایک ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں لیکن گزشتہ دو سالوں میں ابھی تک پاکستانی ٹیم میں واپسی نہیں کرپائے ہیں۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء اور ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2027ء سے قبل پاکستان کے مصروف بین الاقوامی کیلنڈر کے ساتھ احسان اللہ ٹیم میں واپسی کے لیے سلیکٹرز کو متاثر کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

Next Post

این تھنگراجا نے بنگلورو اوپن کا خطاب جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

این تھنگراجا نے بنگلورو اوپن کا خطاب جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.