جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسمرتی مندھانا نے جنوبی افریقا کے خلاف عالمی ریکارڈ بنا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ہندوستانی ویمنز ٹیم کی ٹاپ آرڈر بیٹر اسمرتی مندھانا نے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں بیلنڈا کلارک کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ویمنز ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں ہندوستانی ٹیم 49.5 اوورز میں 251 رنز بناکر آؤٹ ہوئی اور جنوبی افریقا ویمنز کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا۔ اوپنر اسمرتی مندھانا نے 32 گیندوں پر 23 رنز کی اننگز کھیلی۔
انہوں نے آٹھویں اوور میں بونگا کھاکا کو چھکا لگا کر کیلنڈر ایئر میں 982 رنز بنائے اور آسٹریلیا کی بلینڈا کلارک کا 970 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اسمرتی مندھانا نے 2025 میں چار سنچریوں اور تین نصف سنچریوں کی مدد سے 18 ون ڈے میچوں میں 57.76 کی اوسط سے 982 رنز بنائے ہیں اور وہ ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی بن گئی ہیں۔
فہرست میں تیسرے نمبر پر جنوبی افریقا کی لورا وولوارڈٹ ہیں جنہوں نے 2022 میں 18 اننگز میں 882 رنز بنائے تھے۔
نیوزی لینڈ کی ڈیبی ہاکلی چوتھے نمبر پر ہیں انہوں نے 1997 میں کیلنڈر ایئر میں 16 اننگز میں 880 رنز بنائے تھے، پانچویں نمبر پر نیوزی لینڈ کی ہی ایمی اسیٹرتھ ویٹ ہیں جنہوں نے 2016 میں 14 اننگز میں 853 رنز بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ واضح رہے کہ اسمرتی مندھانا ون ڈے انٹرنیشنل میں 5000 رنز مکمل کرنے کے قریب ہیں، انہوں نے 111 اننگز میں 47.06 کی شاندار اوسط سے 4942 رنز بنارکھے ہیں جس میں 13 سنچریاں اور 32 نصف سنچریاں شامل ہیںأ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی سینئر خواتین ٹیم ایشیا رگبی ایمریٹس سیونس سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار

Next Post

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.