ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر میں کورونا کیسوں میں اضافہ جاری‘مزید ۹۴ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-02
in مقامی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں جمعے کے روز مزید۹۴مریضوں کی رپورٹ مثبت آنے کے ساتھ ہی فعال کیسوں کی تعداد۵۰۰تک پہنچ گئی ہے ۔
دریں اثنا عوام الناس کی جانب سے کووڈ رہنما اصولوں پر عمل نہ کرنے پر طبی ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آنے والے دنوں کے دوران یومیہ کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوسکتا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں جمعے کے روز مزید ۹۴مریضوں کی رپورٹ مثبت آئی ۔انہوں نے کہاکہ صوبے جموں سے۶۲؍اور کشمیر میں۳۲؍افراد میں وائرس کی تشخیص پائی گئی۔
اعدادوشمار کے مطابق جموں ضلع میں جمعے کے روز ۵۱؍افراد کی رپورٹ مثبت آئی، سرینگر میں۱۹‘کپواڑہ میں۱۳‘ سانبہ میں چار‘ کٹھوعہ میں تین، راجوری میں دو ، اُدھم پور میں ایک رام بن میں ایک شخص کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ یومیہ کیسز میں لگاتار اضافے کے باعث جموں وکشمیر میں اس وقت کورونا کے پانچ سو ایکٹیو کیسز ہیں۔اُن کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران۴۲ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
دریں اثنا طبی ماہرین نے بتایا کہ کووڈ رہنما اصولوں پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث یومیہ کیس لگاتار بڑھ رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ اگر لوگوں نے ایس او پز پر من وعن عمل نہیں کیا تو وائرس بے قابو ہو سکتا ہے جس پر پھر قابو پانا ڈاکٹروں کے لئے بھی مشکل ثابت ہو سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ میں جوہری ہتھیار سڑک کے ذریعے منتقل کرنے کا انکشاف

Next Post

میدان عرفات سے حج کا خطبہ براہ راست ۱۴ زبانوں میں نشرہو گا‘ ۱۵۰ ملین افراد تک پہنچے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

میدان عرفات سے حج کا خطبہ براہ راست ۱۴ زبانوں میں نشرہو گا‘ ۱۵۰ ملین افراد تک پہنچے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.