جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انکم ٹیکس محکمہ کی چھاپہ مار کارروائیاں ، شالیمار رہائش گاہ اور نشاط شو روم کی تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/ یکم اکتوبر
انکم ٹیکس محکمہ نے بدھ کے روز سرینگر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے، جن میں ایک مقامی بزنس مین کی رہائش گاہ اور کاروباری ادارہ شامل ہے۔
افسران کے مطابق چھاپے ایک معروف ہوٹل مالک اور بزنس مین کے شالیمار میں واقع مکان پر ڈالے گئے۔ اسی دوران ان کے برین نشاط میں واقع شو روم پر بھی چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔
انکم ٹیکس اہلکاروں کی ٹیمیں پولیس کے ہمراہ رہائش گاہ اور شو روم کی تلاشی لیتی رہیں اور مالی لین دین سے متعلق دستاویزات کا معائنہ کیا۔ یہ کارروائیاں صبح سویرے شروع ہوئیں اور اس خبر کے شائع ہونے تک جاری تھیں۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ چھاپے مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی جاری تحقیقات کا حصہ ہیں۔ ایک ذریعے نے کہا ’’متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات کی جانچ کی جارہی ہے، مزید تفصیلات آپریشن مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گی۔‘‘
انکم ٹیکس محکمہ نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے ہمہامہ علاقے میں واقع ایک ہوٹل پر بھی چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی اور عوامی وعدوں کی تکمیل

Next Post

ایک ماہ پہلے سڑک حادثے میں زخمی شہری دم توڑ بیٹھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

ایک ماہ پہلے سڑک حادثے میں زخمی شہری دم توڑ بیٹھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.