بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مگ۱۲کو چھ دہائیوں تک خدمات کے بعد فضائیہ کا الوداع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in اہم ترین
A A
’منیر کا پاکستان کو ڈمپر ٹرک سے تشبیہ دینا اسلام آباد کی ناکامی کا اعتراف‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

چنڈی گڑھ/۶۲ستمبر

            فضائیہ نے اپنے جنگی طیاروں کے بیڑے کی شان اور سب سے طاقت ور مگ۱۲جنگی طیارے کو جمعہ کو یہاں جوش و جذبے کے ساتھ فخر یہ طور پر الوداع کہا۔

            فضائیہ کی شجاعت کی داستان کے اب تک ہیرو مگ ۱۲کو۲۶سال قبل چنڈی گڑھ ایئر بیس میں ہی۸۲ویں اسکواڈرن میں فضائیہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

            آج، طیارے نے اسی چنڈی گڑھ ایئر بیس سے اپنی آخری پرواز اور لینڈنگ کی۔ فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے ذاتی طور پر مگ۱۲میں اڑان بھری اور اسے آخری سلامی پیش ۔

            اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی، آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی سمیت دیگر معززین اور مگ۱۲کے سابق پائلٹ موجود تھے ۔

            اس موقع پر، ملک میں تیار تیجس جنگی طیارے نے مگ۱۲کے ساتھ پرواز کی، علامتی طور پر مگ۱۲طیاروں نے ہندوستانی آسمانوں کی حفاظت کی ذمہ داری تیجس کو سونپ دی۔ دیگر طیاروں نے بھی پرواز کرکے آسمان سے مگ۱۲کو فضا سے سلامی دی۔

            اس کے بعد آج پرواز کرنے والے تمام مگ ۱۲طیاروں کو روایتی احترام کے طور پر واٹر کینن سلامی دی گئی۔ اس کے بعد پائلٹس نے روایت کے مطابق کاک پٹ سے باہر نکل کر اپنے طیارے کا معائنہ کیا۔ یہ طیارے اب ہیریٹیج فلائٹ کا حصہ بن جائیں گے ۔

            وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے سبھی پائلٹس سے ملاقات کی۔

            آخر میں مگ۱۲طیاروں کی دیکھ ریکھ کے دستاویزات چیف آف دی ایئر اسٹاف کے حوالے کر دیے گئے ۔فضائیہ کے سربراہ نے وزیر دفاع کو مگ۱۲طیاروں کا یادگاری نشان بھی پیش کیا۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ رشک ہے اور نہ حسد

Next Post

ترکیہ کے صدر کا اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستان کا شدید ردعمل  

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
’شکسگام وادی ہندستان کا حصہ‘ہندوستان کی چین کو سخت وارننگ

ترکیہ کے صدر کا اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستان کا شدید ردعمل  

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.