بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پکنک سے واپس آ رہی گاڑی کو حادثہ ،ڈرائیور سمیت ۷ زخمی ‘ ٹرک ڈرائیور فرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-01
in مقامی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
سمبل سوناوری کے گارڈہ کھوڈ علاقہ میں بد ھ کی رات پکنگ پرگئی ایک بس حادثے کا شکار ہوئی جس سے ۷؍افراد زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق رات نوبجے کے قریب یہ بس کدلہ بل پانپور میں ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت سات طلبا زخمی ہوگئے‘ جنہیںپی ایچ سی اونتی پورہ لے جایا گیا اور بعد میں انہیں خصوصی علاج کے لیے صدر اسپتال سرینگر ریفر کیا گیا، جہاں ان سبھی کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔
زخمیوں کی شناخت (ڈرائیور) ساحل بشیر گنائی ولد بشیر احمد گانی ساکنہ ہریناد پٹن، محمد رمضان خان ولد عبدالعزیز خان ساکنہ چیکی بڈگام، ممتاز حسین بٹ ولدمحمدبٹ رہائش نجن سنبل ، سنبل کے رہائشی رئیس احمد حجام ولد حسن‘ روح اللہ حسین ملہ ولد نذیر احمد‘ سکوت علی ڈار ولد کاو حسین ڈار اور سید روح اللہ ولد سید محمد شاہ، تمام رہائشی گاڈہ کھو سمبل کے بطور ہو ئی ہے۔
ایک پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور واقعے کے بعد گاڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، تاہم متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور جلد ہی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اس وقعہ کے خبر جب ان کے آ بائی علاقہ میں پہنچی تو علاقہ میں کہرام مچ گیا اور لوگ افرا تفری کے عا لم میں صدر اسپتال اور جائے واردات پر پہنچ گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹو نے چین کو مغربی ممالک کے مفادات اور سلامتی کیلیے چیلنج قرار دے دیا

Next Post

خود ساختہ لیڈروں نے عوام کو اپنے سیاسی مفادات کیلئے ایندھن کی طرح استعمال کیا:بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

خود ساختہ لیڈروں نے عوام کو اپنے سیاسی مفادات کیلئے ایندھن کی طرح استعمال کیا:بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.