ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیٹو نے چین کو مغربی ممالک کے مفادات اور سلامتی کیلیے چیلنج قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-01
in عالمی خبریں
A A
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن: نیٹو نے پہلی بار چین کو اس کی ’زبردستی پر مبنی پالیسیوں‘ کے باعث مغربی ممالک کے ’مفادات، سلامتی اور اقدار‘ کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔
اسپین میں سربراہی اجلاس میں منظور میں نیٹو کے نئے اسٹریٹجک تصور (پی ڈی ایف) کو منظور کیا گیا جو آئندہ دہائی کے لیے اپنی ترجیحات کا تعین کرتا ہے
اس دستاویز میں روس کے لیے سخت ترین زبان استعمال کی گئی جس میں مغربی ممالک کے امن اور سلامتی کے لیے ماسکو کو ’سب سے اہم اور براہ راست خطرہ‘ قرار دیا لیکن کہا کہ بیجنگ کے فوجی عزائم، تائیوان کے خلاف اس کی تصادم پر مبنی بیان بازی اور ماسکو کے ساتھ اس کے بڑھتے ہوئے قریبی تعلقات نے ’منظم چیلنجز‘ کو جنم دیا۔
نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے صحافیوں کو بتایا کہ ’چین اپنی فوجی طاقت کو مزید مضبوط بنا رہا ہے بشمول جوہری ہتھیار کے ذریعے پڑوسی ممالک کو دھونس دے رہا ہے، تائیوان کو دھمکیاں دے رہا ہے، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے ہی شہریوں کی نگرانی اور کنٹرول کر رہا ہے اور روس جھوٹ اور غلط معلومات پھیلا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین ہمارا مخالف نہیں ہےلیکن ہمیں ان سنگین چیلنجوں کے بارے میں واضح نظر رکھنی چاہیے۔ اس کے جواب میںچین نے کہا کہ اس نے نیٹو کے اعلان کی ’سختی سے‘ مخالفت کی اور اسے ’مکمل طور پر جانبدار‘ وارننگ قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن میں شکست واضح ہونے پرصدر ٹرمپ غصے سے بے قابو ہو گئے، وائٹ ہاوس کی سابق معاون کی گواہی

Next Post

پکنک سے واپس آ رہی گاڑی کو حادثہ ،ڈرائیور سمیت ۷ زخمی ‘ ٹرک ڈرائیور فرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

پکنک سے واپس آ رہی گاڑی کو حادثہ ،ڈرائیور سمیت ۷ زخمی ‘ ٹرک ڈرائیور فرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.