جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا کی این ڈی سی کورس میں شریک افسران سے بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
انڈئن اسٹیٹ نے جموںکشمیر پر اپنا مکمل اختیار قائم کیا ہے :ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۴ ستمبر
لیفٹیننٹ گورنر‘منوج سنہا نے نیشنل ڈیفنس کالج میں زیرِ تربیت بھارتی مسلح افواج، سول سروسز اور دوست ممالک کے سینئر افسران کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آپریشن سندور ہندوستان کے حالیہ تاریخ کے جرأت مندانہ ترین فوجی اقدامات میں سے ایک تھا۔ اْنہوں نے کہا کہ متوازن اسٹریٹیجک ضبط و تحمل اور جارحانہ کارروائی نے دہشت گردی کے خلاف ایک نئی سرخ لکیر کھینچ دی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’اگر مستقبل میں ہندوستان پر کوئی دہشت گرد حملہ ہوا تو اسے جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا اور اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ہندوستان نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی قسم کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ٹھیک نشانے کے ساتھ فیصلہ کن کارروائی کی جائے گی‘‘۔
سرحدی علاقوں کی ترقی کے بارے میں بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نے یہ وڑن دیا کہ سرحدی دیہات کو ’آخری گاؤں‘ نہیں بلکہ ’پہلا گاؤں‘ سمجھا جائے۔ اْن کا کہنا تھا کہ اس اصطلاح کی تبدیلی نے ان علاقوں کی اہمیت کو اْجاگر کیا ہے کیونکہ یہ نہ صرف ملک کی پہلی دفاعی لائن ہیں بلکہ اْن کی جامع ترقی ہماری ترجیح ہے۔
ایل جی نے کہا’’ہم نے یہاں جموں کشمیر میں سرحدی علاقوں کی ترقی کے لیے اقتصادی نمو، سلامتی اور سماجی و ثقافتی انضمام کے درمیان توازن قائم کرنے کے لیے ایک اسٹریٹیجک نقطۂ نظر اپنایا۔ ہم نے مضبوط ربط و ضبط قائم کیا تاکہ تجارت اور سیاحت کو فروغ دیا جا سکے۔ بہت سے علاقے جو ۱۹۴۷سے بجلی سے محروم تھے، اْنہیں گرڈ پاور اور انٹرنیٹ سے جوڑا گیا، جس سے معیارِ زندگی میں نمایاں بہتری آئی‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے مزید کہا کہ ہندوستان کا قدیم منتر اور نصب العین ’وسودھیو کٹمبکم ‘ (ساری دنیا ایک خاندان ہے) آفاقی اخوت اور عالمی اتحاد کا راستہ دکھائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ پر ٹرمپ کی تنقید: مگر رکاوٹیں خود امریکہ نے کھڑی کیں

Next Post

جموں کشمیر کی چار راجیہ سبھا نشستوں کیلئے ۲۴؍اکتوبر کو انتخابات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

جموں کشمیر کی چار راجیہ سبھا نشستوں کیلئے ۲۴؍اکتوبر کو انتخابات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.