جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے ٹی پی چینگدو اوپن ٹینس مینز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ لورینزو موسیٹی فائنل میں داخل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

بیجنگ 23 ستمبر(یو این آئی ) اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ لورینزو موسیٹی اے ٹی پی چینگڈو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ۔اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق23 سالہ لورینزو موسیٹی نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں قازقستان کے حریف کھلاڑی الیگزینڈر الیگزینڈرووچ شیوچینکو کو با آسانی 0-2 سیٹس سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
چین کے شہر چینگدو میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں اٹلی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ لورینزو موسیٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قازقستان کے حریف کھلاڑی الیگزینڈر الیگزینڈرووچ شیوچینکو کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 1-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، جہاں 23 سالہ لورینزو موسیٹی کا مقابلہ چلی کے حریف کھلاڑی الیجینڈرو ٹیبیلو سے ہوگا۔
واضح رہے کہ لورینزو موسیٹی نے حالیہ یو ایس اوپن میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی تھی، جہاں وہ پری کوارٹر فائنل تک پہنچے تھے۔ ان کی پیش رفت سے نہ صرف اطالوی شائقین خوش ہیں بلکہ بین الاقوامی ٹینس حلقوں میں بھی ان کے کھیل کو سراہا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیائی کرکٹرز ایشیز سیریز کی تاریخیں بھول گئے، ویڈیو وائرل

Next Post

اے ایف سی فٹسال ایشین کپ میں ہندوستان کو آسٹریلیا سے شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

اے ایف سی فٹسال ایشین کپ میں ہندوستان کو آسٹریلیا سے شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.