بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جموں کشمیر کی صنعتی ترقی کو تیز کرنا وزیراعظم کی اولین ترجیح ‘

ایل جی کا سرینگر میں سی آئی آئی نارتھرن ریجنل کونسل اجلاس سے خطاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in اہم ترین
A A
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۰ ستمبر
’’جموں کشمیر میں صنعتی ترقی کی رفتار تیز کرنا اور اس خطے کو باقی بھارت کے برابر لانا عزت مآب وزیراعظم شری نریندر مودی کی سب سے بڑی ترجیح ہے‘‘۔
یہ بات لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کو صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’ملک کی بڑی کمپنیاں، کارپوریٹ ہاؤسز اورایم ایس ایم ایز یہ عہد کریں کہ جموں کشمیر کی صنعتی ترقی ان کی ذاتی ذمہ داری ہوگی۔ ملک کا صنعتی نظام آگے آئے اور یونین ٹیریٹری میں تیز صنعتی کاری کی حمایت کرے۔ آج ملک کے بڑے صنعتی ہاؤسز کو جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے، اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ یہ ان کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ جموں و کشمیر کی مکمل شمولیتی ترقی اور انضمام کو یقینی بنایا جائے‘‘۔
سنہا نے کاروباری رہنماؤں کی وڑن اور رسائی کی تعریف کی اور کہا کہ وہ متحد ہو کر ترقی یافتہ بھارت کے خواب کو حقیقت میں بدلیں۔
ایل جی کاکہنا تھا’’دنیا نے بھارت پر بڑھتا ہوا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ اب یہ صنعت کی ذمہ داری ہے کہ ہمارے ترقیاتی عمل کو تیز اور زیادہ مسابقتی بنائے‘‘۔
سنہا نے ایم ایس ایم ایز کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے اور جدت پر مبنی معیشت قائم کرنے کیلئے مرکوز حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا۔
ایل جی نے کہا’’جموں کشمیر کی مائیکرو اور چھوٹی صنعتوں نے عالمی سطح پر مسابقت کی صلاحیت دکھائی ہے، اور ہم نئے خیالات کیلئے کھلے ہیں کہ کس طرح پورے یونین ٹیریٹری میں صنعتی کاری کو پھیلایا جا سکے اور پنچایت سطح پر نئے کاروبار کو فروغ دیا جا سکے‘‘۔
ایل جی نے یہ بھی کہا کہایم ایس ایم ایز اور ہنر مند یونٹس کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے اور خود مختار بھارت کے قیام میں مددگار ہوں گے۔
سنہا نے تحقیق و ترقی میں نجی سرمایہ کاری کی ضرورت پر بھی زور دیا، خاص طور پر دفاع، خلاء ، زراعت اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’ترقی یافتہ بھارت کے لیے ہمیں ایک جدت پر مبنی معیشت قائم کرنی ہوگی، جہاں ترقی اور دولت نئی ٹیکنالوجیز اور اختراعات سے حاصل ہو‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کی سرمایہ کاروں کو یو ٹی کی غیر استعمال شدہ صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

Next Post

جموں و کشمیر میں صحت کی دیکھ بھال میں قابل ذکر پیش رفت ہورہی ہے : منوج سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

جموں و کشمیر میں صحت کی دیکھ بھال میں قابل ذکر پیش رفت ہورہی ہے : منوج سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.