جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
امکانی حملے‘ جموں میں ہائی الرٹ ، آرمی اسکول تا حکم ثانی بند، جموں شہر فوجی چھاونی میں تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۲۰ستمبر
جموں کشمیر کے ضلع ادھم پور کے جنگلی علاقے میں جاری انکا ؤنٹر کے بیچ سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر سکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ادھم پور کے جنگلی علاقے میں انکاونٹر کے پیش نظر سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کی صبح شاہراہ اور اس کے ارد گرد علاقوں میں اضافی نفری کو تعینات کیا گیا جبکہ مشکوک نظر آنے والے راہگیروں کو روک کر ان کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ادھم پور کے جنگلات میں شروع ہونے والا آپریشن تاحال جاری ہے جس میں سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قریبی دیہات میں بھی تلاشی آپریشن چلایا جا رہا ہے تاکہ دہشت گردوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہ مل سکے۔
ادھم پور آپریشن کے حوالے سے سرکاری سطح پر تاحال کوئی تفصیلی بیان سامنے نہیں آیا ہے ، تاہم سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک علاقے کو مکمل طور پر کلیئر نہ کر دیا جائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نارکو،ٹیرر کیس :۲کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط ‘ جموں میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ‘ایل او سی کی صورتحال کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سیاستدانوں‘ریٹائرڈ ججوں ‘ حاضر سروس و ریٹائرڈ پولیس و سول افسران کی اضافی سکیورٹی واپس

شمالی کمان کے سربراہ کا شمالی کشمیر کا دورہ‘ایل او سی کی صورتحال کا لیا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.