جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کی یوکرین پر میزائلز اور ڈرونز کی بارش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in عالمی خبریں
A A
روس کی یوکرین پر میزائلز اور ڈرونز کی بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

روس نے گزشتہ ہفتوں کے دوران سب سے بڑے حملے میں یوکرین پر میزائلز اور ڈرونز کی بارش کردی۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روس نے یوکرین پر 40 میزائل اور تقریباً 580 ڈرونز کے ساتھ بڑا حملہ کیا جس کے نیتجے میں ہلاکتیں بھی ہوئیں۔
یوکرینی صدر ولادہمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے پیغام میں تصدیق کی کہ روسی حملوں میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
امریکہ کی بھرپور کوششوں کے باوجود روس یوکرین پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کر رہا ہے جبکہ یوکرین نے روس پر امن کی کوششوں کو جان بوجھ کر روکنے کا الزام عائد کر رکھا ہے ۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے بتایا کہ رات گئے حملوں میں ایک کلسٹر ایمونیشن والا میزائل براہ راست مشرقی شہر ڈنیپرو میں ایک عمارت پر لگا، رات بھر یوکرین پر روسی حملے جاری رہے ، دشمن نے 40 میزائل (کروز اور بیلسٹک) اور مختلف اقسام کے تقریباً 580 ڈرونز داغے ۔
زیلنسکی نے بتایا کہ اب تک ہمیں گولہ باری سے درجنوں افراد کے زخمی ہونے اور بدقسمتی سے تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔
دنیپروپیٹروسک علاقے کے فوجی انتظامیہ کے سربراہ سرگئی لیسک نے بتایا کہ روسی حملوں میں ایک شخص ہلاک اور 26 زخمی ہوئے جن میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے ۔
شمالی یوکرین کے چرنیہیو علاقے کے انتظامیہ کے ویچیسلاف چاؤس نے کہا کہ ایک 62 سالہ شخص ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔
خمیلنیتسکی علاقے میں تقریباً 20 رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ مقامی حکام کے سرگئی ٹیورن نے کہا کہ ایک گھر میں آگ بجھانے کے دوران ایک لاش ملی۔
دوسری جانب، روسی حکام کا کہنا ہے کہ فورسز نے وولگوگراڈ اور روستوف علاقوں میں یوکرین کے بڑے پیمانے پر حملوں کو پسپا کیا جبکہ قریبی ساراتوف علاقے میں ایک شخص زخمی ہوا۔
ہفتے کو روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ اس کے فضائی دفاعی الرٹ سسٹمز نے رات کے وقت 149 یوکرینی ڈرونز کو روکا اور تباہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹک ٹاک کے لیے امریکہ-چین کے مابین معاہدہ، اگلے سال چین جائیں گے ٹرمپ

Next Post

این ایچ ایم ملازمین کی غیر معینہ مدت ہڑتال ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

این ایچ ایم ملازمین کی غیر معینہ مدت ہڑتال ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.