جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جیفرسن ووڈن کا ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈن اسپرنٹ ڈبل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ٹوکیو، 20 ستمبر (یو این آئی) امریکی میلیسا جیفرسن ووڈن نے جمعہ کو عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈن اسپرنٹ ڈبل مکمل کیا۔ انہوں نے خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں شاندار فتح حاصل کی اور 100 میٹر میں بھی خطاب اپنے نام کیا۔
چوبیس سالہ نوجوان کھلاڑی نے 21.68 سیکنڈز کا عالمی ریکارڈ بنا کر اپنے کریئر کا چوتھا ورلڈ خطاب اپنے نام کیا۔ وہ پچھلی دو چیمپئن شپ میں امریکہ کی فاتح چار ضرب سو میٹر ریلے ٹیموں کا بھی حصہ تھیں۔
برطانیہ کی ایمی ہنٹ نے 22.14 سیکنڈ میں چاندی کا تمغہ جیتا جبکہ دفاعی چیمپئن جمیکا کی شیریکا جیکسن نے 22.18 سیکنڈ میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔
اس دوران امریکی اسپرنٹ سنسنی نوا لائلس نے مردوں کی 200 میٹر دوڑ میں 19.52 سیکنڈ کے شاندار وقت کے ساتھ مسلسل چوتھی فتح حاصل کی۔
اٹھائس سالہ لائلس نے چار عالمی چیمپئن شپ میں اپنا چھٹا طلائی تمغہ جیتا، جس میں بوڈاپیسٹ میں 100 میٹر خطاب اور دوحہ اور بوڈاپیسٹ میں 4 ضرب100 میٹر ریلے میں گولڈ میڈل شامل ہیں۔
اولمپک میں دو بار چاندی کا تمغہ جیتنے والے کینتھ بیڈنریک نے سیزن کے بہترین وقت 19.58 سیکنڈ کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا اور امریکہ کو دوسرا مقام دلایا۔ جمیکا کے برائن لیویل نے 19.64 سیکنڈ کے انفرادی بہترین وقت کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا۔
اس ہفتے کے شروع میں 100 میٹر میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے بوتسوانا کے لیتسیلے تیبوگو، 19.65 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہ کر پوڈیم سے محروم رہے۔
ٹوکیو اولمپک چیمپئن پرتگال کے پیڈرو پچارڈو نے مردوں کی ٹرپل جمپ جیت لی۔ انہوں نے اپنی آخری کوشش میں 17.91 میٹر کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے عمان کو 21 رن سے شکست دی

Next Post

ورلڈ کپ سے پہلے ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے اکشے کمار کی حمایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

ورلڈ کپ سے پہلے ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے اکشے کمار کی حمایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.