جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈ کپ سے پہلے ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے اکشے کمار کی حمایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ممبئی، 20 ستمبر (یواین آئی) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے جوش بڑھنے کے ساتھ ہی بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے ہندوستانی خواتین ٹیم کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔
اکشے نے جیو اسٹار کے ساتھ ایک ویڈیو میں شائقین سے اپیل کی کہ وہ خواتین کرکٹ کے لیے بھی وہی جوش اور حمایت دکھائیں جو وہ مردوں کی ٹیم کے لیے کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا،”مجھے آج بھی 2017 ورلڈ کپ فائنل یاد ہے۔ میں اسکاٹ لینڈ سے ٹرین پکڑ کر فائنل دیکھنے گیا تھا۔ وہیں میں نے ہماری خواتین کرکٹ ٹیم کا جنون دیکھا۔ تب مجھے احساس ہوا کہ کرکٹ میں کوئی جینڈر نہیں ہوتا، صرف ایک جرسی، ایک جذبہ اور ایک ٹیم ہوتی ہے—ٹیم انڈیا۔”
اکشے نے مزید کہا کہ اصل پرستار وہ ہوتا ہے جو ہر کھلاڑی کے ساتھ کھڑا ہو، چاہے وہ مرد ہو یا عورت۔
ویڈیو میں اکشے ہندوستانی نائب کپتان اسمرتی مندھانا کی 18 نمبر والی جرسی تھامے نظر آ رہے ہیں، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ’’جرسی وہی، جذبہ وہی‘‘—چاہے کھلاڑی وارٹ کوہلی ہوں یا اسمرتی مندھانا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیفرسن ووڈن کا ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈن اسپرنٹ ڈبل

Next Post

اکشر پٹیل زخمی، پاکستان کے ساتھ میچ میں کھیلنا مشکوک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
اکشر پٹیل زخمی، پاکستان کے ساتھ میچ میں کھیلنا مشکوک

اکشر پٹیل زخمی، پاکستان کے ساتھ میچ میں کھیلنا مشکوک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.