جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اولمپین گرجیت کور نے سُرجیت ہاکی اکیڈمی کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

جالندھر، 20 ستمبر (یواین آئی) ہندوستانی اولمپین کھلاڑی گرجیت کور نے جالندھر کی سُرجیت ہاکی اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں اکیڈمی کے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں سے اپنے تجربات مشترک کیے اور انہیں قومی اور بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی دکھانے پر زوردیا۔
اس موقع پر اکیڈمی کے سی ای او اقبال سنگھ سندھو نے اولمپین کھلاڑی کا پُرجوش استقبال کیا اور انہیں اکیڈمی کے کھلاڑیوں اور کوچز سے ملوایا۔ اس دوران گرجیت کور نے کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔
ٹوکیو اولمپکس میں ٹیم کی شاندار کارکردگی میں اہم کردار ادا کرنے والی گرجیت کور نے کھلاڑیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے سخت محنت، نظم و ضبط اور لگن ضروری ہے۔ انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو ہمیشہ اپنے خوابوں پر یقین رکھنے کی ترغیب دی۔
اقبال سنگھ سندھو نے اس حوصلہ افزا دورے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "گرجیت کور جیسے کھلاڑی کا یہاں آکر ہمارے نوجوانوں کو متاثر کرنا ہمارے لیے بہت فخر کی بات ہے۔ ان کا تجربہ ہمارے کھلاڑیوں کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہوگا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینٹ لوسیا کِنگز کو ہرا کر ٹرِنباگو نائٹ رائیڈرز سی پی ایل کے فائنل میں

Next Post

ہندوستان نے عمان کو 21 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آخری گروپ میچ میں ہندوستان کا مقابلہ عمان سے

ہندوستان نے عمان کو 21 رن سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.