جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

پارسل ٹرین سے میوہ صنعت کو کافی فروغ ملے گاـ:وویک کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in ٹاپ سٹوری
A A
 اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز:پہلی مال بردار ٹرین سیمنٹ لے کر اننت ناگ پہنچی 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۵ستمبر
ڈویژنل ریلوے مینیجر جموں وویک کمار کا کہنا ہے کہ اعلیٰ صلاحیت والی پارسل ٹرین سروس کے آغاز سے کشمیر کی معیشت کو فروغ ملے گا اور ہائی وے کی رکاوٹوں کے باوجود قابل اعتماد ٹرانسپورٹ یقینی ہوگا۔
کمار نے کہا کہ یہ ایک تاریخی موقع ہے کیونکہ پہلی بار ٹرین کے ذریعے مال سری نگر سے ملک کے باقی حصوں تک پہنچے گا۔
منیجر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی طرف سے بڈگام سے دہلی تک پہلی پارسل ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
کمار نے کہا ’’یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ پہلی بار سری نگر سے ٹرین کے ذریعے مال ملک کے باقی حصوں میں پہنچے گا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’سیلاب سے خطے میں سڑکیں بند ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے میوہ خراب ہو رہا تھا اس کے پیش نظر ریلوے نے روزانہ بنیادوں پر ایک پارسل ٹرین سروس شروع کی تاکہ یہاں کا سیب اور دوسری پیداوار ملک کے باقی حصوں میں پہنچ سکے ‘‘۔
کمار نے کہا کہ یہ ٹرین۸ ڈبوں پر مشتمل ہے اور ہر ڈبے میں۲۳ٹن کی گنجائش ہے اور س طرح روزانہ۱۷۰ٹن سے زیادہ مال ملک کے حصوں میں پہنچ جائے گا۔
منیجر نے کہا کہ یہ ٹرین روزانہ چلے گی اور ہر صبح۶بجے یہاں سے روانہ ہوگی اور بڑی برہمنہ جموں میں اس کا ایک پڑاؤ ہے جہاں سے یہ آدرش نگر دہلی روانہ ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ٹائم ٹیبل ٹرین ہے اور ہرصبح مقررہ وقت پر چلے گی۔منیجر نے کہا کہ یہ ریولے کی تاریخ اور جموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک سنہرا باب ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے میوہ صنعت کو کافی فروغ ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیمرون کے بار میں دھماکہ ، ایک کی موت ، 4 زخمی

Next Post

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا مطلب غزہ اور مغربی کنارے کا دوبارہ اتحاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post

مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا مطلب غزہ اور مغربی کنارے کا دوبارہ اتحاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.