ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریلوے عملے کی یونین نے فوج میں اگنی پتھ بھرتی اسکیم کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ومظاہرہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in قومی خبریں
A A
اگنی پتھ :کٹھوعہ میں ممکنہ امیدواروں کی شاہراہ پر دھرنا دینے کی کوشش ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// مرکزی حکومت کے ملازمین کی سب سے بڑی یونین آل انڈیا ریلوے مینس فیڈریشن نے فوج میں اگنی پتھ بھرتی اسکیم کو ملک کی سلامتی اور نوجوانوں کے روزگار کے لیے ناموافق قرار دیتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا اور بدھ کے روز ملک بھر میں دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا۔
آل انڈیا ریلوے مینس فیڈریشن کے جنرل سکریٹری شیو گوپال مشرا نے کہا کہ اے آئی آر ایف کی اپیل پر 16-17 جون کو ممبئی میں منعقدہ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں قرارداد کے مطابق، بدھ کے روز، ہندوستانی ریلوے کی تمام یونین برانچ سطح سے لے کرزونل سطح تک مرکزی حکومت کے ‘شارٹ ٹرم ایمپلائمنٹ’ کے تحت ‘اگنی پتھ اسکیم’ کے تحت فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اہتمام کیا۔ مسٹڑ مشرا نے کہا کہ اس اسکیم کی مخالفت میں پورے ہندوستانی ریلوے کے ریلوے ملازمین کے ساتھ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے اس اسکیم کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے غصے کا اظہار کیا۔
مسٹر مشرا نے کہا کہ مرکزی حکومت نے لیبر قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے ‘شارٹ ٹرم ایمپلائمنٹ اسکیم’ کے تحت فوج میں بھرتی کے لیے اگنی پتھ اسکیم شروع کی ہے، یہ نہ صرف نوجوانوں کے لیے بلکہ ملک کے لیے بھی خطرناک ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ کل حکومت اسے کسی نہ کسی طریقے سے ریلوے کے علاوہ دیگر محکموں پر بھی مسلط کرنے کی کوشش کر سکتی ہے جو سب کے لیے بہت مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے ملازمین کی سوشل سیکورٹی کو نظر انداز کیا تو ملازمین کبھی بھی دل سے کام نہیں کر سکیں گے۔ ‘اگنی پتھ یوجنا’ کو لے کر نوجوانوں میں کافی ناراضگی ہے، کیونکہ ان کا مستقبل خطرے میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نئی رینکنگ، بابر کی پہلی پوزیشن برقرار

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 39ویں دن بھی مستحکم رہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 39ویں دن بھی مستحکم رہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.