بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ 2025: افغانستان نے ہانگ کانگ کو ٹھکانے لگا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in کھیل
A A
ایشیا کپ 2025: افغانستان نے ہانگ کانگ کو ٹھکانے لگا دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم 189 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنا سکی۔ہانگ کانگ کی جانب سے بابر حیات 39 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کپتان یاسم مرتضیٰ 16، اعزاز خان 6، کنچت شاہ 6، احسان خان 6، ذیشان علی 5، کلہان چلّو 4 جبکہ انشے رتھ اور نزاکت خان بغیر کھاتا کھولے پویلین لوٹے۔ آیوش شکلا اور عتیق اقبال 1، 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔افغانستان کی جانب سے گلبدین نائب اور فضل حق فاروقی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عظمت اللہ عمرزئی، نور احمد اور راشد خان نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عظمت اللہ عمرزئی کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے۔صدیق اللہ اٹل 73 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ عظمت اللہ عمر زئی نے 21 گیندوں پر 53 رنز کی دھواں دار باری کھیلی۔ محمد نبی 33، رحمان اللہ گربز 8، گلبدین نائب 5، کریم جنت 2اور ابراہیم زدران 1 رن کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ کپتان راشد خان 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ ہانگ کانگ کی جانب سے کنچت شاپ اور آیوش شکلا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ احسان خان اور عتیق اقبال نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی او سی نے تین نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کا اعلان کیا

Next Post

کرکٹ آسٹریلیا کی 2025-26 سیزن کیلئے نئی کٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کرکٹ آسٹریلیا کی 2025-26 سیزن کیلئے نئی کٹس

کرکٹ آسٹریلیا کی 2025-26 سیزن کیلئے نئی کٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.