بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹ آسٹریلیا کی 2025-26 سیزن کیلئے نئی کٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in کھیل
A A
کرکٹ آسٹریلیا کی 2025-26 سیزن کیلئے نئی کٹس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

سڈنی ،10ستمبر(یو این آئی )کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے نئے سمر سیزن (2025-26) کے لیے نئی کٹ متعارف کرادی ہیں۔ اس سیزن کی کٹس کی سب سے نمایاں خصوصیت انڈیجینس آرٹ ورک لینڈ اینڈ سی ہے، جو مشہور کرائی وھرونگ آرٹسٹ آنٹی فیونا کلارک نے تخلیق کیا ہے۔ اس بارے میں کٹ کا ڈیزائن تخلیق کرنے والی فیونا کلارک نے کہا کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں نے کھلاڑیوں کی کٹس کے لیے یہ آرٹ ورک تخلیق کیا ہے۔ خیال رہے کہ مردوں اور خواتین دونوں کی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کٹس پر یہ آرٹ ورک شامل کیا گیا ہے۔ ون ڈے کٹ آسٹریلیا کے روایتی سنہری رنگ میں ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی کٹ سبز اور سنہری امتزاج کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔ ٹیسٹ کٹ سفید یونیفارم میں کالر اور بازوؤں پر سبز کی بجائے پیلا پائپنگ شامل ہے جبکہ مین اسپانسر لوگو کی جگہ ویسٹ پیک نے لے لی ہے۔
سینے پر نمایاں سرخ رنگ کا ’ڈبلیو‘ بھی نیا اضافہ ہے جو ویسٹ پیک کے ساتھ چار سالہ اسپانسر شپ ڈیل کی عکاسی کرتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ 2025: افغانستان نے ہانگ کانگ کو ٹھکانے لگا دیا

Next Post

ڈیوالڈ بریوس ایس اے20 کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ڈیوالڈ بریوس ایس اے20 کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

ڈیوالڈ بریوس ایس اے20 کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.