منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی او سی نے تین نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

جنیوا، 10 ستمبر (یو این آئی ) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے صدر کے دفتر، مواصلات اور انسانی وسائل کے شعبوں کے لیے تین نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
جان پیٹرسن کو 15 ستمبر سے آئی او سی صدر کرسٹی کوونٹری کے ایگزیکٹو آفس میں چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔
جیمز پیئرس نے یکم ستمبر کو آئی او سی کے صدر کے چیف کمیونیکیشن ایڈوائزر کا عہدہ سنبھالا۔ جولین بیہانی مارچ 2026 تک جاری رہنے والے عبوری دور کے بعد زیویئر ٹِسیریز کی جگہ انسانی وسائل کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گے۔پیٹرسن نے برٹش اولمپک ایسوسی ایشن میں دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزارا اور اس تنظیم میں متعدد کردار ادا کیا۔ وہ لندن 2012 اولمپکس میں برطانیہ کے لیے ڈپٹی شیف ڈی مشن اور 2014 دولت مشترکہ کھیلوں میں انگلینڈ کے لیے شیف ڈی مشن کے طور پرکام کیا۔
پیئرس پہلے بی بی سی کے اسپورٹس براڈکاسٹر تھے اور بیہانی یورپی فٹ بال کی گورننگ باڈی یو ای ایس اے میں انسانی وسائل کے سربراہ ہیں۔
آئی او سی کے ڈائریکٹر جنرل کرسٹوف ڈی کیپر نے ایک بیان میں کہا ہم جان پیٹرسن، جیمز پیئرس اور جولین بیہنی کا اپنی تنظیم میں پرتپاک خیرمقدم کرتے ہیں۔ وہ اپنے متعلقہ شعبوں میں آئی او سی کے لیے بہت سارے تجربے بروئے کار لایئں گے اور ہم ان کے علم سے استفادہ کرنے کے منتظر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیت کے باوجود ہندوستان اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کوالیفائر سے باہر

Next Post

ایشیا کپ 2025: افغانستان نے ہانگ کانگ کو ٹھکانے لگا دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
ایشیا کپ 2025: افغانستان نے ہانگ کانگ کو ٹھکانے لگا دیا

ایشیا کپ 2025: افغانستان نے ہانگ کانگ کو ٹھکانے لگا دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.