جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ کے بلے بازمیتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

لارڈس، 05 ستمبر (یواین آئی) جنوبی افریقہ کے میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
26 سالہ جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے اب تک صرف 5 ون ڈے میچز کھیلے ہیں اور تمام میچز میں ہی ان کی شاندار فارم برقرار رہی۔
جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں میتھیو بریٹزکی نے ایک اور نصف سنچری بنا کر ون ڈے کرکٹ فارمیٹ میں ایک منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔
اس میچ میں انہوں نے 85 رنز بنائے جو اب تک ان کی 5 میچز پر مشتمل ون ڈے کیریئر کی مسلسل پانچویں نصف سنچری تھی۔
یوں میتھیو بریٹزکی اپنے ابتدائی پانچ میچز میں 5 نصف سنچریاں بناکر ون ڈے فارمیٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
مجموعی طور پر وہ اب تک اپنے کیریئر کے 5 میچز میں 4 نصف سنچریاں اور ایک سنچری بنا چکے ہیں۔
یاد رہے کہ میتھیو بریٹزکی نے رواں سال فروری میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ڈیبیو کیا تھا جس میں انہوں نے 150 رنز بنائے تھے۔
واضح رہے کہ جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 1-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی تھی۔
اس سے قبل ہندوستان کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے 1987 میں اپنے ون ڈے ڈیبیو کے بعد مسلسل 4 نصف سنچریاں اسکور کی تھیں۔
واضح رہے کہ ون ڈے کرکٹ میں سب زیادہ مرتبہ مسلسل 50 یا اس سے زائد اسکور بنانے کا ریکارڈ پاکستان کے عظیم بلے باز جاوید میانداد کے پاس ہے، انہوں نے 1987 میں 9 مسلسل اننگز میں 50 یا اس سے زائد رنز بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین ایشیائی بیس بال چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

Next Post

دانش مالیور، شبھم شرما اور رجت پاٹیدار نے سنٹرل زون کو سنبھالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post

دانش مالیور، شبھم شرما اور رجت پاٹیدار نے سنٹرل زون کو سنبھالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.