جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چین ایشیائی بیس بال چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

فوزو، 05 ستمبر (یو این آئی ) منتظمین نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ 2025 ایشیائی بیس بال چیمپئن شپ جنوب مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کے پنگٹن میں 22 سے 28 ستمبر تک منعقد کی جائے گی، جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
اس چیمپئن شپ میں جاپان، جنوبی کوریا، چینی تائی پے، فلپائن، ہانگ کانگ، پاکستان، فلسطین اور میزبان چین شامل ہوں گے۔
بیس مرتبہ کی فاتح جاپان، 2023 کی سیمی فائنلسٹ جنوبی کوریا اور 2019 کی فاتح و 2023 کی رنر اپ چینی تائی پے اس سال کی چیمپئن شپ میں مضبوط دعوے دار ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم 2026 میں ہونے والے انڈر-23 بیس بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرے گی۔

 

 

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سیلابی صورتحال :’پچھلے ۱۱ سال ضائع ہو ئے ہیں

Next Post

جنوبی افریقہ کے بلے بازمیتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

جنوبی افریقہ کے بلے بازمیتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.