جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اختلافات کو طاقت سے طے کرنا درست نہیں :شی جن پنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

چین کے صدر شی جن پنگ نے شنگھائی کانفرنس میں شرکت کرنے والے ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے منگل کے روز ملاقات کی اور چین کی طرف سے ان کے سول جوہری توانائی کے حق کی حمایت کا اعلان کیا۔ صدر شی نے یہ بھی کہا اختلافات کو طاقت سے طے کرنا درست نہیں ہے ۔ صدر شی کی یہ گفتگو چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے جاری کی ہے ۔
چینی صدر نے کہا طاقت کا استعمال کر کے اختلافات کو طے کرنا درست راستہ نہیں۔ رابطوں اور مکالمے سے صحیح راستے تک پہنچنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ امن قائم ہو سکے ۔
بیجنگ میں سرکاری طور پر جاری کیے گئے ریڈ آؤٹ میں اس ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو کو حصہ بنایا گیا ہے ۔
چین کے صدر نے مزید کہا کہ چین ایران کے اس حق کا احترام کرتا ہے کہ وہ بھی سول جوہری توانائی کے پر امن استعمال کے حق کی حمایت کرتا ہے ۔نیز یہ کہ وہ ایرانی جوہری پروگرام کے حل کی کوششوں کی بھی حمایت کرتے ہیں۔
خیال رہے چین ایران کا قریبی شراکت دار ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بھی ہے ۔ وہ اس سے پہلے یہ اعلان کر چکا ہے کہ ایران کے خلاف فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی طرف سے لگائی جنے والی پابندیوں کی مخالفت کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا کی۹۰فیصد آبادی کو ماحولیاتی بحران کا سامنا:ورلڈ بینک کا انکشاف

Next Post

پوتن سے مایوس ہوں، چین اور روس کے قریبی تعلقات سے فکر مند نہیں:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

پوتن سے مایوس ہوں، چین اور روس کے قریبی تعلقات سے فکر مند نہیں:ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.