جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’پاکستان اپنی کمزوری چھپانے کیلئے افغانستان پر الزامات عائد کرتا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ دفاع ملّا یعقوب نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ’سکیورٹی ادارے کمزور ہیں اور اس کمزوری کو چھپانے کے لیے وہ افغانستان پر الزامات عائد کرتے ہیں۔‘
ملا یعقوب طالبان کے شریکِ بانی ملّا عمر کے بڑے بیٹے ہیں اور ماضی میں وہ تحریک طالبان کے عسکری کمیشن کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
بی بی سی افغان سروس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیرِ دفاع ملّا یعقوب نے مزید کہا کہ ’تحریک طالبان پاکستان اور بلوچ (علیحدگی پسند) اپنی کارروائیاں پاکستان میں کرتے ہیں۔ وہ ڈیورنڈ لائن سے سینکڑوں کلومیٹر دور (پاکستان کے) بڑے شہروں میں حملے کرتے ہیں۔‘
ملا یعقوب نے یہ باتیں اس سوال کے جواب میں کہیں جب اْن سے پوچھا گیا کہ پاکستان بارہا افغانستان پر یہ الزام عائد کر چکا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے مسلح جنگجو پاکستان پر حملوں کے لیے افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہیں۔
ملا یعقوب نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ ’اگر وہ (ٹی ٹی پی، بلوچ عسکریت پسند) افغانستان سے داخل ہو رہے ہیں اور پاکستان کے اندر سینکڑوں کلومیٹر کا سفر کر رہے ہیں، تو انھیں وہاں کیوں نہیں روکا جا رہا؟ چاہے وہ کار کا دھماکہ ہو، ٹارگٹ کلنگ ہو یا دھماکے، انھیں وہیں روکا جانا چاہیے۔ میرے خیال میں اِس سے اْن کے سکیورٹی اداروں کی کمزوری ظاہر ہوتی ہے اور اسے چھپانے کے لیے افغانستان میں الزام عائد کیا جاتا ہے۔‘
یاد رہے کہ پاکستان بارہا افغان میں طالبان حکام کو متنبہ کر چکا ہے کہ پاکستان میں سرگرم کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور دیگر کالعدم گروہ افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے شدت پسندی کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ پاکستان نے ماضی میں دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے افغانستان کو اس ضمن میں ثبوت بھی فراہم کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر میں سیلابی صورتحال تشویش ناک

Next Post

دنیا کی۹۰فیصد آبادی کو ماحولیاتی بحران کا سامنا:ورلڈ بینک کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

دنیا کی۹۰فیصد آبادی کو ماحولیاتی بحران کا سامنا:ورلڈ بینک کا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.