ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک کے بی جے پی رکن اسمبی کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

بنگلورو، 3 ستمبر (یو این آئی) کرناٹک پولیس نے آج ہری ہر کے بی جے پی رکن اسمبلی بی پی ہریش کے خلاف پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) اوما پرشانت کی مبینہ طور پر توہین کرنے کے الزام میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی اور دعویٰ کیا کہ ایس پی اوما کانت نے داوڑ گیرے ضلع میں کانگریس لیڈروں کے ‘پالتو کتے کی طرح کام کیا’
ایس پی کی شکایت کے بعد کے ٹی جے نگر پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی اور ایم ایل اے کے خلاف دفعہ 132،351 اور 79 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
رکن اسمبلی ہریش کا یہ ریمارکس آج داوڑ گیرے میں رپورٹرز گلڈ کے زیر اہتمام ایک پروگرام کے دوران آیا، جہاں انہوں نے الزام لگایا کہ ایس پی نے عوام کے منتخب نمائندے کو نظر انداز کرتے ہوئے کانگریس قائدین کو اہمیت دی۔
ہریش نے خاص طور پر ذکر کیا کہ ایس پی اوما پرشانت نے انہیں عوامی تقریبات میں دیکھتے ہی عجیب و غریب چہرے بنائے ، جب کہ مبینہ طور پر کانگریس لیڈروں رکن اسمبلی شمانور شیواشنکرپا، کان ، ارضیات اور باغبانی کے وزیر ایس ایس ملیکارجن اور داوڑ گیرے سے رکن پارلیمنٹ ملکارجن کی اہلیہ پربھا داوناج کا انتظار کر رہے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش نے پترپکش میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

بھادرا سرکاری کالج کو آئندہ تعلیمی سیشن میں اپ گریڈ کیا جائے گا: پریم چند بیروہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post

بھادرا سرکاری کالج کو آئندہ تعلیمی سیشن میں اپ گریڈ کیا جائے گا: پریم چند بیروہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.