منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نتیش نے پترپکش میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

گیاجی، 03 ستمبر (یواین آئی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بدھ کو گیاجی کے وشنوپد مندر میں پوجا کی اور پترپکش میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مسٹر کمار آج ہیلی کاپٹر کے ذریعے گیاجی پہنچے ، وشنوپد مندر میں پوجا کی اور دیوگھاٹ کا جائزہ لیا۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ کلکٹریٹ احاطے میں پہنچے ، جہاں انہوں نے انتظامی عہدیداروں کے ساتھ پترپکش میلے کی تیاریوں کی تفصیلات دریافت کیں۔
مسٹر کمار نے چاکند ہائی اسکول سے 13 اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس کے بعد انہوں نے بیلاگنج بس اسٹینڈ کے قریب قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) حکومت کے کئی وزرائکے ہمراہ کارکنوں سے بات چیت بھی کی اس دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال 2005 سے پہلے بہار میں ترقی نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔ خواتین کی بہبود سے لے کر تعلیم اور سڑکوں تک کوئی کام نہیں ہوتا تھا،لیکن 2005 کے بعد ان کی حکومت نے ہر شعبے میں کام کیا ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ایم ایل اے کو علاقے کی ضروریات کے بارے میں بتائیں، حکومت تمام ضروریات پوری کرے گی۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ آج ان کے علاقے سے متعلق 13 اسکیموں کو منظوری دی گئی ہے ۔ ان میں تین آبپاشی، دو فلائی اوور، پانچ سڑکوں کی تعمیر، دو پارک اور امام گنج میں ایک ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے ۔
مسٹر کمار نے کہا کہ ان کی حکومت نے مدرسہ کے اساتذہ کو سرکاری اساتذہ کے برابر تنخواہ دی اور حکومتی بندوبست کے بعد اب قبرستان کی زمین پر کوئی تنازعہ نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر عوام مستقبل میں بھی ساتھ دیں تو ریاست میں ترقیاتی کام تیزی سے ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقہ نے خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا

Next Post

کرناٹک کے بی جے پی رکن اسمبی کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post

کرناٹک کے بی جے پی رکن اسمبی کے خلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.