پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ نے خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in کھیل
A A
جنوبی افریقہ نے خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

کیپ ٹاؤن، 3 ستمبر (یواین آئی) جنوبی افریقہ نے رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے ایک روزہ ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ میں 17 سالہ وکٹ کیپر بلے باز کرابو میسو کو شامل کیا ہے۔
سلیکٹرز نے لورا وولوارڈ کی زیر قیادت ٹیم میں ٹاپ آرڈر بلے باز اینیک بوش اور آل راؤنڈر نادین ڈی کلرک اور اینری ڈرکسن کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ یہ تینوں اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ رہ چکی ہیں۔ یہ تینوں کھلاڑی اور میسو پہلی بار ایک روزہ ورلڈ کپ میں کھیلیں گی۔
میسو نے صرف دو ون ڈے اورکل سات سینئر انٹرنیشنل میچ کھیلے ہیں، لیکن دو انڈر 19 ورلڈ کپ میں حصہ لے چکی ہیں نیز اس سال کے شروع میں اسٹین سٹی کے ساتھ جنوبی افریقہ 20 اسکولز کا ٹائٹل جیتا ہے۔ میسو ان دو کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو پہلی بار ورلڈ کپ میں کھیلیں گی۔ آف اسپن گیندباز آل راؤنڈر نونڈومیسو شانگاسے کا یہ پہلا ون ڈے ورلڈ کپ ہے۔
ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ کا اسکواڈ درج ذیل ہے:- لورا وولوارڈٹ، اینیک بوش، تاجمین برٹس، نادین ڈی کلرک، اینیری ڈرکسن، سینالو جافتا، مارجن کپ، آیابونگا کھاکا، مساباتا کلاس، سنی لوس، کرابو میسو، نانکلولیکوملابا، تمی سیخوخونے، نونڈومیسو شانگاسے اور کلو ٹرایون۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دلیپ ٹرافی کے سیمی فائنل میں سب کی نظریں ائیر، جیسوال اور پاٹیدار پرہوں گی

Next Post

نتیش نے پترپکش میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

نتیش نے پترپکش میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.