جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کوپن ہیگن میں ہزاروں افراد کا فلسطینی حامی احتجاجی مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in عالمی خبریں
A A
کوپن ہیگن میں ہزاروں افراد کا فلسطینی حامی احتجاجی مظاہرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

کوپن ہیگن میں اتوار کے روز 10,000سے زائد افراد نے فلسطینی حامی مظاہرے میں حصہ لیا جس میں غزہ جنگ کے خاتمے اور ڈنمارک سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
آکسفیم، گرین پیس اور ایمنسٹی سمیت تقریباً 100 تنظیموں کے ساتھ ساتھ یونینز، سیاسی جماعتوں، فنکار جماعتوں اور انسانی حقوق کے کارکنان بشمول گریٹا تھنبرگ نے مارچ میں حصہ لیا۔پولیس نے مظاہرین کی تعداد کا تخمینہ فراہم نہیں کیا۔
ڈنمارک کی پارلیمنٹ کے باہر دھوپ میں جمع شدہ مظاہرین – جن میں چھوٹے بچوں کے ساتھ کئی خاندان بھی تھے – نے پرچم لہرائے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ انہوں نے اسلحے کی فروخت بند کرو”، "آزاد فلسطین” اور "ڈنمارک کا نسل کشی سے انکار” کے نعرے لگائے۔
اسرائیل کے روایتی حامی ڈنمارک نے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیلی حکومت پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے یورپی یونین کی موجودہ صدارت کا استعمال کرنا چاہتا ہے۔ اسرائیل کے بارے میں وزیرِ اعظم میٹے فریڈریکسن نے حال ہی میں کہا تھا کہ جنگ بہت آگے” نکل گئی ہے۔
لیکن ڈنمارک نے کہا ہے کہ اس کا مستقبل قریب میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
مظاہرے میں شریک تینسالیس سالہ مشیل ایپلروس نے اے ایف پی کو بتایا، "جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ نسل کشی کو نہیں روک رہے اس لیے یہ اور بھی ضروری ہو گیا ہے کہ باہر نکلیں، احتجاج کریں اور تمام رہنماؤں کو بتا دیں کہ ہم اس سے متفق نہیں ہیں۔”
۔

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام اور اسرائیل سیکورٹی معاہدے سے متعلق بات چیت میں آگے بڑھ رہے ہیں : الشرع

Next Post

واشنگٹن ڈی سی میں اسلحہ بردار نیشنل گارڈ کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
واشنگٹن ڈی سی میں اسلحہ بردار نیشنل گارڈ کی تعیناتی

واشنگٹن ڈی سی میں اسلحہ بردار نیشنل گارڈ کی تعیناتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.