جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-24
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

واشنگٹن، 22 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے شہر نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی۔
وائٹ ہاؤس میں لبنانی صدر جوزف عون کے ساتھ ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملہ جلد ہوگا، ایرانی اس حملے کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کرسکیں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ اگر انہوں نے بارک اوباما او
جیفری ایپسٹین سزا کے باوجود بھی خواتین سے زیادتی کرتا رہا، متاثرہ خاتون کا تہلکہ خیز انکشاف
نیویارک، 22 جولائی (یو این آئی) بدنامِ زمانہ جنسی مجرم، سزا یافتہ امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین سے متاثرہ خاتون روزا جیلز نے انکشاف کیا ہے کہ ایپسٹین نے سزا کے دوران بھی اس کا جنسی استحصال جاری رکھا۔
روزا جیلز نے انکشاف کیا ہے کہ 2009ء میں جب ایپسٹین کم عمر لڑکی سے جسم فروشی کروانے کے مقدمے میں سزا کاٹ رہا تھا میں اس وقت بھی اس کی زیادتی کا نشانہ بنی تھی۔
روزا جیلز کے مطابق انہیں 18 سال کی عمر میں ازبکستان میں ایک ماڈلنگ ایجنٹ نے امریکہ آنے کی پیشکش کی تھی، امریکہ پہنچنے پر ایجنسی نے انہیں کرائے، ویزا اور دیگر اخراجات کی مد میں قرض تلے دبا دیا جس کے بعد اضافی آمدنی کے لیے ایپسٹین کے دفتر میں استقبالیہ ملازمہ کی ملازمت دی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ پہلی ملاقات فلوریڈا کے پام بیچ میں ہوئی تھی جہاں ایپسٹین نے مجھے کپڑے اتارنے پر مجبور کیا اور اسی روز جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، بعد ازاں ہر ہفتے کے اختتام پر مغربی پام بیچ میں میرے ساتھ زیادتی اور آبروریزی کی جاتی رہی جبکہ 2010ء میں ایپسٹین کی نظر بندی ختم ہونے کے بعد بھی نیویارک میں یہ سلسلہ جاری رہا۔
متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہو چکا تھا کہ حکومت ایپسٹین کو کبھی نہیں روکے گی، مالی طور پر خود مختار ہونے کے بعد میں بالآخر اس کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی۔
روزا جیلز نے انکشاف کیا ہے کہ ایپسٹین کو اپنے جرائم پر کوئی پچھتاوا نہیں تھا اور وہ سزا یافتہ ہونے کے باوجود بھی نوجوان خواتین کا استحصال کرتا رہا۔بقول روزا کے جیفری ایپسٹین نے انہیں ایسے زخم دیے ہیں جو زندگی بھر نہیں بھر سکیں گے۔
رپورٹس کے مطابق دیگر متاثرہ خواتین نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ بعض مواقع پر پولیس اہلکار کی موجودگی کے باوجود بھی جنسی استحصال ہوتا تھا۔
جاری ہونے والی دستاویزات (ایپسٹین فائلز) کے مطابق پام بیچ میں موجود جیل اور دفتر کے درمیان سفر کے لیے استعمال ہونے والی ایپسٹین کی گاڑی میں بھی بستر نصب تھا۔
ایک خاتون نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو بتایا ہے کہ ایپسٹین نے جیل کی پارکنگ میں کھڑی اسی گاڑی کے اندر ہی اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
ایران کے درمیان ہوئی "نیوکلیئر ڈیل” ختم نہ کی ہوتی تو آج دنیا میں اسرائیل کا وجود باقی نہ ہوتا۔ کیوں کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکی بی ٹو بمبار طیارے ایک سال پہلے ایرانی نیوکلیئر سائٹس کو نشانہ نہ بناتے تو ایران ایٹمی ہتھیار بنا چکا ہوتا اور نہ اسرائیل باقی ہوتا اور نہ ان کے خیال میں مشرق وسطی کے کئی ملک باقی ہوتے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی فوج نے ایرانی فوجی صلاحیتوں کو اس درجے تک کم کردیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا۔ اردن میں ضرور ایران نے کچھ نقصان پہنچایا ہے لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ اگر "دیگر آپریٹرز” ساتھ دیتے تو ایران ایسا نہ کرپاتا۔ ٹرمپ نے یہ وضاحت نہیں کی کہ "دیگر آپریٹرز” سے ان کی مراد کیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ کے ساتھ ملاقات کے شدت سے خواہاں ہیں کیوں کہ انہیں شدید تباہی کا سامنا ہے۔ امریکہ کی ایرانیوں سے ملنے کی کوئی خواہش نہیں

ہے۔
ایک سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ ایران غالباً آبنائے ہرمز کی دھمکی دے کر نومبر کے امریکی کانگریس الیکشز میں ان کے اور ان کی ریپبلکن پارٹی کے امکانات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایران کی اس کوشش کا جو بھی اثر ہو، وہ وہی کریں گے جو درست ہوگا۔
ٹرمپ نے کہا کہ جہاں تک انتخابات کا تعلق ہے، تو وہ نہیں سمجھتے کہ ان پر ایران کے جنگ سے کوئی اثر پڑے گا۔

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

Next Post

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.