جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

واشنگٹن ڈی سی میں اسلحہ بردار نیشنل گارڈ کی تعیناتی

ٹرمپ کا کریک ڈان مزید شہروں تک بڑھنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in عالمی خبریں
A A
واشنگٹن ڈی سی میں اسلحہ بردار نیشنل گارڈ کی تعیناتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر نیشنل گارڈ کے مسلح دستے اتوار کی رات سے واشنگٹن ڈی سی کی سڑکوں پر گشت شروع کریں گے۔
یہ اقدام دارالحکومت میں جرائم کے خلاف شروع کیے گئے بڑے کریک ڈان کا حصہ ہے۔
حکام کے مطابق نیشنل گارڈ کے اہلکار اپنے ساتھ M17 پستول اور M4 رائفلزلے کر گشت کریں گے۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ کتنے اہلکار اسلحہ کے ساتھ تعینات ہوں گے۔
گزشتہ دو ہفتوں سے غیر مسلح نیشنل گارڈ کے سینکڑوں جوان واشنگٹن کی سڑکوں پر موجود ہیں، لیکن صدر ٹرمپ کی جانب سے جرائم کی ایمرجنسی کے اعلان کے بعد انہیں ہتھیاروں کے ساتھ گشت کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ نے اس کی منظوری پچھلے ہفتے دی تھی۔
نیشنل گارڈ کے مشترکہ ٹاسک فورس-ڈی سی نے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اہلکار صرف اس صورت میں طاقت استعمال کریں گے جب جان لیوا یا سنگین جسمانی نقصان کا فوری خطرہ ہو۔
صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ یہ کریک ڈان صرف واشنگٹن تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اسے شکاگو جیسے دیگر ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب، ڈیموکریٹک رہنما ہیکیم جیفریز نے مقف اپنایا ہے کہ صدر ٹرمپ کو شکاگو میں فوجی تعینات کرنے کا قانونی اختیار حاصل نہیں ہے اور پینٹاگون اس حوالے سے ابھی ابتدائی منصوبہ بندی کے مرحلے میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوپن ہیگن میں ہزاروں افراد کا فلسطینی حامی احتجاجی مظاہرہ

Next Post

روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے اہم رعایتیں دیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے اہم رعایتیں دیں

روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے اہم رعایتیں دیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.