جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں ۵۲ ممنوعہ کتابوں کی تلاش میںپولیس کا متعدد دکانوں کا معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ۲۵معروف قومی و بین الاقوامی مصنفین کی کتابوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پولیس نے پونچھ میں ان کتابوں کی ضبطی کے لیے وسیع پیمانے پر چھاپہ ماری کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
یہ کارروائیاں۵اگست کو جاری کردہ محکمہ داخلہ کے پرنسپل سکریٹری کے ایک حکم نامے کے بعد عمل میں آئیں، جس میں کہا گیا کہ ان کتابوں میں ایسی مواد موجود ہے جو ملک کی خودمختاری، سالمیت اور یکجہتی کے لیے خطرہ ہے۔
حکم نامے میں بھارتیہ نیایہ سنہیتا۲۰۲۳ کی متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی کی بنیاد رکھی گئی ہے۔
پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ تلاشی مہم کے دوران ضلع کے مختلف مقامات پر کتابوں کی دکانوں کا معائنہ کیا گیا، تاہم کسی بھی دکان سے یہ کتابیں برآمد نہیں ہوئیں۔
افسر نے مزید کہا کہ تمام کتاب فروشوں کو اس حکم سے باخبر کیا گیا اور ہدایت دی گئی کہ اس نوعیت کا مواد کسی بھی شکل میں اسٹاک یا فروخت نہ کیا جائے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ مہم آئندہ بھی جاری رہے گی تاکہ ممنوعہ مواد کی فروخت یا تقسیم کو روکا جا سکے۔
واضح رہے کہ پابندی عائد کی گئی کتابوں میں مشہور ماہرِ آئین اے جی نورانی کی’دی کشمیر ڈسپیوٹ‘ سمنترہ بوس کی’کشمیر ایٹ دی کراس روڈ’، دیو دت دیو داس کی’ان سرچ آف آ فیوچر‘، ارون دھتی رائے کی ’آزادی‘، انورادھا بھاسن کی’اے ڈسمینٹلڈ اسٹیٹ‘، طارق علی، پنکج مشرا و دیگر کی’کشمیر: دی کیس فار فریڈم‘، کرسٹوفر سنڈن کی ’انڈیپینڈنٹ کشمیر‘اور امام حسن البنا کی’مجاہد کی اذان‘شامل ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اعاصم منیر کے بعد شہباز شریف کی جنگ کی دھمکیاں

Next Post

جموں‘سرینگر قومی شاہراہ پر ’وال ریڈار ‘ اور تھرمل اسکریننگ سے نگرانی مزید سخت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

جموں‘سرینگر قومی شاہراہ پر ’وال ریڈار ‘ اور تھرمل اسکریننگ سے نگرانی مزید سخت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.