ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امریکی درآمداتی محصولات کا سب سے زیادہ نقصان ہیرے ، قالین اور جھینگا کے برآمدکاروں کو: رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) مارکیٹ اسٹڈی اور کریڈٹ ریٹنگ کمپنی کریسل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ہندوستان پر لگائے گئے اضافی درآمداتی محصولات کا سب سے زیادہ نقصان ہیرے ، قالین، جھینگا اور گھروں کے لیے ٹیکسٹائل برآمد کرنے والے شعبوں کو ہوگا۔
کریسل نے منگل کو جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یکم اگست سے 25 فیصد اضافی درآمداتی محصولات اور 27 اگست سے نافذ ہونے والے محصولات کے بعدہندوستان سے امریکہ کو برآمد کی جانے والی اشیاء کافی مہنگی ہو جائیں گی۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شعبوں میں ہیرے تراشنے کی صنعت، جھینگا، چادریں اور پردے ، قالین وغیرہ کے برآمد کنندگان شامل ہیں۔ ان کے علاوہ تیار ملبوسات، کیمیکلز، زرعی کیمیکلز، سرمایہ جاتی اشیائاور شمسی پینل کی تیاری پر بھی اس کا برا اثر پڑے گا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کس شعبے پر کتنا اثر پڑے گا یہ اس بات پر مبنی ہے کہ اس کی امریکہ کو برآمدات کا حجم کتنا ہے اور وہ اضافی محصولات کا کتنا بوجھ گاہکوں پر ڈال سکتا ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ مختلف ممالک پر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے محصولات سے عالمی تجارت کا ڈھانچہ مکمل طور پر بدل جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں بھارت کی کل برآمدات کا تقریباً 20 فیصد امریکہ کو کیا گیا۔ ہیرے تراشنے کی صنعت کی آمدنی کا 25 فیصد، جھینگا برآمد کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی کا 48 فیصد، چادروں اور پردوں کی آمدنی کا 60 فیصد اور قالینوں کی آمدنی کا 50 فیصد امریکہ کو کی گئی برآمدات سے حاصل ہوا۔
کریسل نے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں دونوں ممالک کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے پر نظر رکھنی ہوگی۔ ساتھ ہی اگر حکومت متاثرہ شعبوں کی مدد کے لیے آگے آتی ہے تو درآمداتی محصولات کے اثرات کسی حد تک کم ہو سکتے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان-سنگاپور گول میز کانفرنس کے تیسرے دور کابدھ سے آغاز

Next Post

سپریم کورٹ نے صحافی سدھارتھ وردراجن کو دی عبوری راحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ نے صحافی سدھارتھ وردراجن کو دی عبوری راحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.