ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان-سنگاپور گول میز کانفرنس کے تیسرے دور کابدھ سے آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) ہندوستان اور سنگاپور کے مابین باہمی تعلقات کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لیے گول میز کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے ، دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے وزارتی گول میز کانفرنس کا تیسرا دور بدھ کو دارالحکومت دہلی میں منعقد ہوگا۔
وزارت خارجہ نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مالیات اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل اور ریلوے ، اطلاعات و نشریات اور الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو اس میٹنگ میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے ۔ سنگاپور کی نمائندگی نائب وزیر اعظم اور وزیر تجارت و صنعت گان کم یونگ، قومی سلامتی کے رابطہ کار اور وزیر داخلہ کے شنموگم، وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بال کرشنن، ڈیجیٹل ترقی اور اطلاعات کے وزیر جوزفین ٹیو، افرادی قوت کے وزیر ڈاکٹر ٹین سی لینگ اور قائم مقام وزیر ٹرانسپورٹ جیفری سیو کریں گے ۔
یہ کانفرنس ہندوستان-سنگاپور تعاون کے لیے ایک نیا ایجنڈا طے کرنے کا ایک منفرد طریقہ کار ہے ۔ اس کا افتتاحی اجلاس ستمبر 2022 دہلی میں ہو ا تھا اور دوسری میٹنگ اگست 2024 سنگاپور میں ہوئی۔
ہندوستان اور سنگاپور کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری ہے ۔ سربراہی اجلاس کے تیسرے دور میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید وسیع اور گہرا کرنے کے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ائیرپورٹ پر ایک طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا

Next Post

امریکی درآمداتی محصولات کا سب سے زیادہ نقصان ہیرے ، قالین اور جھینگا کے برآمدکاروں کو: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

امریکی درآمداتی محصولات کا سب سے زیادہ نقصان ہیرے ، قالین اور جھینگا کے برآمدکاروں کو: رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.