بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت کا کریڈٹ حسن نواز اور حسین طلعت کو جاتا ہے:رضوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in کھیل
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

ٹروبا //ویسٹ انڈیز کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکت دی، ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے والا 281 رنز کا ہدف پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔تاہم میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ حسن نواز اور حسین طلعت نے جس طرح پارٹنر شپ قائم کی اور میچ جتوایا وہ خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ بولنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔ شاہین اور نسیم نے آخری اوورز میں اچھی بولنگ کی، کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے تو ویسٹ انڈیز کو 230 رنز تک روک سکتے تھے۔
پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ جیت کا کریڈٹ حسن نواز اور حسین طلعت کو جاتا ہے۔حسن نواز کو ڈیبیو پر شاندار 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کپتان محمد رضوان نے 53، بابر اعظم نے 47 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، حسین طلعت نے 41 اور سلمان آغا نے 23 رنز بنائے۔پہلا ون ڈے جیتنے کے ساتھ ہی پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی۔ دوسرا میچ اتوار اور تیسرا اور آخری میچ منگل کو برائن لارا اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روایات ا ور اقدار سے انحراف…ہم باغی کیوں بن گئے ہیں ؟

Next Post

آسٹریلیا اے نے ہندوستان اے کو 114 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا

آسٹریلیا اے نے ہندوستان اے کو 114 رنز سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.