جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چھڑی مبارک چندن واڑی سے پوتر گھپا کی طرف روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-08
in تازہ تریں
A A
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جنوبی کشمیر میں واقع چندن واڑی بیس کیمپ سے چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی سونے کی چھڑی) سخت سیکورٹی بندو بست کے بیچ جمعرات کی صبح پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوئی۔
اس قافلے کی قیادت مہنت دپندر گری،جو چھڑی مبارک کے متولی ہیں، کر رہے ہیں۔حکام نے بتایا’’چھڑی مبارک جمعرات کی صبح چندن واڑی سے روانہ ہوئی‘‘۔انہوں نے ، کہا کہ ایم آر ٹی، ایس ڈی آر ایف، جے کے اے پی، این ڈی آر ایف، سی آر پی ایف اور آئی ٹی بی پی کی ٹیمیں امرناتھ راستوں کے مختلف مقامات پر تعینات ہیں تاکہ اس سفر کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے ۔
قابل ذکر ہے کہ سری نگر کے دشنامی اکھاڑہ مندر سے ۴؍اگست کو چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی سونے کی چھڑی) سخت سیکورٹی بند وبست اور بم بم بولے نعروں کے بیچ پوتر گھپا کے لئے روانہ ہوئی۔
حکام کے مطابق چھڑی مبارک کو۸؍اگست کو پنچترنی میں قیام کے بعد۹؍اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر پوتر گھپا میں پہنچایا جائے گا۔امسال خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے یاترا کو قریب ایک ہفتہ قبل ہی روک دیا گیا تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس کے باوجود بھی امسال۴ لاکھ سے زیادہ یاتری پوتر گھپا کے درشن سے فیضیاب ہوئے ۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ۲جولائی کو بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاترا کے پہلے قافلے کو کشمیر کے لئے روانہ کیا تھا۔سال گذشتہ ۵لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے یہ پوتر یاترا انجام دی تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زلنسکی کا جنگ کے خاتمے کیلئے پیوٹن سے ون آن ون ملاقات کا مطالبہ

Next Post

کٹھوعہ میں ایک شخص گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

کٹھوعہ میں ایک شخص گرفتار ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.