جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں ملی ٹنٹ معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے جموں کے نگروٹہ علاقے میں ٹی سی پی ناکے پر ایک ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں پولیس نے پیر کے روز نگروٹہ بائی پاس پر ٹی سی پی ناکے پر ایک شخص کو روکا جو ایک گاڑی میںجموں سے سری نگر کی طرف جا رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے۳پستول‘ ۳خالی میگزین‘۸کارتوس اور دو خالی کارتوس بر آمد کئے گئے جن کو ساتھی ڈرائیور کی سیٹ کے نیچے ہینڈ بیگ میں چھپایا گیا تھا۔
بیان میں ملزم کی شناخت اذان حمید غازی ولد عبدالحمید غازی ساکن ہلال آباد قمر واری سری نگر کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود کے لئے درست دستاویزات یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔انہوں نے کہا کہ بر آمد گی کے بعد گاڑی کو ضبط کیا گیا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن نگروٹہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اسلحے کی اصلیت اور اس کے استعمال کے بارے میں مزید تفتیش جاری ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کان کھول کے سن لیں،۲۲؍اپریل سے ۱۶جون تک ٹرمپ اور وزیراعظم میں کوئی رابطہ نہیںہوا‘

Next Post

سری نگر [؟] جموں قومی شاہراہ کھلی، کشتواڑ [؟] سنتھن روڈ بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند

سری نگر [؟] جموں قومی شاہراہ کھلی، کشتواڑ [؟] سنتھن روڈ بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.