جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ کاربن کے اخراج کی حد سے متعلق رپورٹ کو مسترد کر ے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-31
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن//
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ گرین ہاؤس گیسوں سے ہونے والے ماحولیاتی نقصان پر ایک تاریخی رپورٹ "ایڈنجرمنٹ فائنڈنگ” کو مسترد کرنے جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے والے ادارے اس اعلان سے سکتے میں آگئے ہیں۔
یہ رپورٹ 2009 میں اس وقت کے صدر براک اوباما کے دور میں تیار کی گئی تھی۔ انہوں نے یو ایس انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) کو اخراج کے معیارات طے کرکے آلودگی کو محدود کرنے کے قوانین بنانے کی اجازت دی تھی۔ اب امریکہ اس رپورٹ کے نتائج کو مسترد کرنے جا رہا ہے۔ اس سے یہ خدشات بڑھ گئے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی کوششیں نمایاں طور پر متاثر ہو سکتی ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس قدم سے ماحولیات پر تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
قابل غور ہے کہ امریکہ عالمی موسمیاتی تبدیلی کے عوامل میں ایک بڑا حصہ دار ہے۔ امریکہ کا فی کس اخراج آج دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ جب یہ رپورٹ تیار کی گئی تو معلوم ہوا تھاکہ کاروں، پاور پلانٹس اور فیکٹریوں جیسے ذرائع سے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ہوتا ہے۔ یہ اخراج ہی موسمیاتی تبدیلیوں کا سبب ہے اور یہ لوگوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
 اگر امریکہ اس رپورٹ سے دستبردار ہو جاتا ہے تو وہ اخراج کے معیار پرآنے والے اخراجات کی صورت میں 54 ارب امریکی ڈالر بچا سکتا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی اور فرانسیسی کردار نے دو ریاستی حل کا جمود توڑ دیا : مصری وزیر خارجہ

Next Post

پی او کے:’کانگریس نے دیا ہم واپس لیں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
آرٹیکل370 کشمیر میں علیحدگی پسندی کی بنیاد تھا:وفاقی وزیر داخلہ

پی او کے:’کانگریس نے دیا ہم واپس لیں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.