جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پرایئویٹ پریکٹس : حکومت نے چھ ڈاکٹروں پر پابندی عائد کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-29
in مقامی خبریں
A A
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموں کشمیر حکومت نے چھ ڈاکٹروں پر ڈیوٹی اوقات کے دوران نجی پریکٹس کرنے اور غیر اخلاقی طور پر مریضوں کو نجی ہسپتالوں کی جانب ریفر کرنے کے الزامات میں پابندی عائد کر دی ہے ۔
یہ کارروائی محکمہ صحت و طبی تعلیم کی جانب سے جاری ایک سرکاری حکم نامے کے تحت عمل میں لائی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ آیوشمان بھارت ، پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا صحت اسکیم کے تحت ریاستی صحت ایجنسی کی جانب سے کی گئی جانچ میں ان ڈاکٹروں کی خلاف ورزیاں ثابت ہوئیں۔
حکمنامے کے مطابق، درج ذیل تین ڈاکٹروں کو ڈیوٹی کے دوران نجی پریکٹس کرتے ہوئے پایا گیا:ڈاکٹر بلال احمد بشیر (کنسلٹنٹ سرجن، جی ایم سی اننت ناگ)‘۳۱۲کیسز،ڈاکٹر اسحاق (میڈیکل آفیسر، ضلع اسپتال پلوامہ):۱۷۰کیسز،ڈاکٹر یونس کمال (ایسوسی ایٹ پروفیسر آرتھوپیڈکس‘ جی ایم سی اننت ناگ):۱۸۵ کیسزجبکہ تین دیگر ڈاکٹروں کو غیر اخلاقی طور پر نجی اسپتالوں کی طرف مریضوں کو ریفر کرنے کا مرتکب پایا گیا:ڈاکٹر وکاس گپتا (میڈیکل آفیسر، سی ایچ سی ہیرا نگر):۱۹ کیسز،ڈاکٹر منجو کماری (میڈیکل آفیسر، ای ایچ وجے پور):۱۸کیسز،ڈاکٹر راج کمار بھاگت (میڈیکل آفیسر، ضلع اسپتال سامبا):۱۲کیسز۔
حکومت کے مطابق ان ڈاکٹروں کی نجی سرگرمیاں حکومتی خدمات میں ان کی شراکت سے کہیں زیادہ تھیں جس سے آیوشمان بھارت / صحت اسکیم کے مقاصد کو شدید نقصان پہنچا۔
محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ ایسے اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے اور اسکیم کے شفاف نفاذ کے لیے مزید سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملے کے ماسٹر مائنڈ کا سراغ کیسے لگایا گیا؟۱۴ دن‘ایک مشن… مہادیو پیک 

Next Post

پہلگام حملے کے بعد جموں کشمیر میں سیاحوں کی آمد میں کمی:مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘

پہلگام حملے کے بعد جموں کشمیر میں سیاحوں کی آمد میں کمی:مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.